اردنی تھنک ٹینک نے عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردنی تھنک ٹینک نے عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا

لاہور: اردن کے ایک تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘ قرار دیدیا۔کے مطابق رائل انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز نے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اردن کے تھنک ٹینک نے وزیراعظم عمران خان کو "مین آف دی ایئر" قرار دیا ہے، فہرست میں عمران خان دنیا کے 16 ویں بااثر مسلمان ہیں جبکہ فلسطین سے تعلق رکھنے والی کانگریس رکن راشدہ طالب "ویمن آف دی ایئر" قرار پائیں۔ ۔

ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی فنڈ ریزنگ مہم کو بھی سراہتا ہوں، جس کے بعد انہوں نے ایک بڑا کارنامہ دیتا ہوئے کینسر کا ہسپتال بنایا جس کا نام شوکت خانم ہسپتال رکھا۔ یہ بہت بڑی بات ہے کیونکہ ان کی والدہ کینسر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں تھیں۔ اس ہسپتال کی تعمیر کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا۔ یہ وہ ہسپتال ہے جہاں 75 فیصد لوگ اپنا فری علاج کراتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سا را کما ل ایک تقریر کا ھے سل

شیم آف دی ایئر

Isse country ki economy behte hogye..

Soon he will be MAN OF THE WORLD inshallah. ImranKhanPTI

Bantaa hai bhaaaiii

HamidMirPAK need burnol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمن کا مارچ، اپوزیشن کا امتحان شروع: تھنک ٹینکout of question rumores spreading news means polticion beliefs in coruption . خاور Ghummans صاحب اس پروگرام کا مستقل اور قابلِ قدر حصہ ہیں۔ ان کی تصویر پروگرام کے پرومو پر نہ لگانے اور اُنہیں “صاحب”کہنے سے اجتناب کرنے والے اپنی انتہائی کم ضرفی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ Think_Tank خاور گھمن لوگوں کے دِلوں کے صاحب ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے القاعدہ سے متعلق بیان کی وضاحت طلب کرلی گئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے وزیراعظم عمران خان کے القاعدہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں نے ایک مرتبہ پھر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) مر کزی تنظیم تاجران پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے غریبوں کو مفت کھانا کھلانے کیلئے شاندار منصوبے کا افتتاح کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نیکی کے کام سے دل میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، شاندار استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیابیجنگ: وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، شاندار استقبال کے بعد بیجنگ پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈآف آنر پیش کیا گیا۔ 😡😡😡😡😡😡 Pak cheed dosti zindabad 🇨🇳🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں میں صبر نہیں، ابھی 13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان:وزیراعظم عمران خانلوگوں میں صبر نہیں، ابھی 13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان:وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK Arif,Langer Khana* *Hai Bohot Purana* *Awam Karain Mazdori* *Aur Khaian Apna Khana* *Awam Ki Khidmat Ka Yeh Bahana* *Acha Hai,Mager* * Nahin Hai Yeh Danishmandana* *Khushali Nahin Hai,Khabe Diwana* *Yeh Mumkin Hai, *Khushali Ka Aa Sakta Hai Zamana* WHA.Arifshah USA ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial InsafPK مودی کی کامیابی پر مسلہ کشمیر کے حل کا قوم خوشخبری سنائی گئی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ طہ تھا مودی جیتے گا تو کشمیر مودی ہڑپ کرے گا اور ہم اظہار یکجہتی کرتے رہیں گے ۔ اس طرح مسئلہ کشمیر ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »