ارجنٹائن کو شکست: سعودی وزیر کھیل قومی ٹیم کے گول پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل اسٹیڈیم میں موجود رہے

قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا۔

سعودی عرب اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔میچ میں سعودی وزیر کھیل ٹیم کی جانب سے گول کرنے پر خوشی سے اچھل پڑے اورایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations... well played...

کیسے نا ہوتے جب بلین روپے لگے ہوتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست: امیر قطر سعودی پرچم اٹھائے ٹیم کو سپورٹ کرتے رہےارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست: امیر قطر سعودی پرچم اٹھائے ٹیم کو سپورٹ کرتے رہے تفصیل: FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 ARGKSA SaudiArabia Messi Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ What? Hmaare Liye Law Alag Aur Imran Khan k Liye Law Alag? Why? یہ کیس تو ملتوی کرنا ہی تھا انہوں نے یہ عمران خان کی بیٹی پٹواری کی بھانجی ہے کیا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کو الوداع : تھائی وزیراعظم نے یہ انداز کیوں اپنایا؟سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ تھائی لینڈ سے واپسی کے موقع پر وزیراعظم جنرل پریوتھ چان اوچا نے ان کو بہت احترام و عزت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکھر سے کراچی آنے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے سے بچ گیا - ایکسپریس اردوکراچی ائرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے کے نوز (اگلے ٹائر) کھل نہیں سکے جس پر پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کا پیغام دیدیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »