ارجن کپور سے علیحدگی پر وضاحت دینے کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ ملائکہ اروڑا نے اپنے بوائے فرینڈ و اداکار ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر بالآخر ردعمل کا اظہار کر دیا

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور پچھلے چند ہفتوں سے مبینہ علیحدگی کی وجہ سے خبروں میں ہیں، تاہم جوڑے نے معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اس معاملے پر وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ جو کچھ مجھے کہنا چاہیے وہ میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں۔انٹرویو میں جب ملائکہ اروڑا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ یہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کی اداکاری کی صلاحیت کو بڑے پیمانے پر استعمال میں نہین لایا گیا؟ بالی وڈ اداکارہ نے واضح کیا کہ اگر انہیں آئندہ موقع ملا اور انہیں لگا کہ وہ کردار کے ساتھ انصاف کر سکتی ہیں تو وہ ضرور کریں گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجن کپور سے بریک اپ پر وضاحتوں کی ضرورت نہیں، ملائکہ اروڑاشوبز میں کام کرنے والوں کی ذاتی زندگی پر باتیں کی جاتی ہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکی ڈرائیورز کے لائسنس سے متعلق اہم اطلاعٹریفک ڈپارٹمنٹ کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ ایسے غیر ملکی ڈرائیور زیادہ سے زیادہ تین ماہ تک اپنے مقامی لائسنس کا استعمال کر سکتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلتی کار سے پٹاخے پھینک کر لوگوں کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلچلتی کار کی کھلی چھت سے سڑک پر پٹاخے پھینکنے کر لوگوں کو تنگ کرنے والے نوجوانوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔

مسقط ایئرپورٹ سے بچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکاممسقط کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو افریقی باشندوں کو افریقہ سے ایک بچے کی اسمگلنگ کی کوشش کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »