اربوں روپے کا فراڈ کر کے کمپنی کے دفاتر راتوں رات بند، مرکزی ملزمان فرار، 2 گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اربوں روپے کا فراڈ کر کے کمپنی کے دفاتر راتوں رات بند، مرکزی ملزمان فرار، 2 گرفتار ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد میں اربوں روپے فراڈ کے اسکینڈل میں معلوم ہوا ہے کہ پیسے لوٹ کر کمپنی کے دفاتر راتوں رات بند کر دیے گئے تھے اور ملزمان فرار ہو گئے، اب تک سو سے زائد مقدمات درج ہو چکے ہیں، پولیس نے آج دو کارندے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ فروری، مارچ، اپریل اور مئی میں کمپنی کے خلاف مقدمات درج ہوتے رہے، مذکورہ فراڈ کمپنی نے حیدر آباد، میرپور خاص اور نوابشاہ میں بھی شہریوں سے رقوم بٹوری تھیں، انویسٹمنٹ کمپنی نے مبینہ طور پر 15 ارب لوٹے، کمپنی جس علاقے میں دفتر کھولتی، پولیس افسر کو ساتھ ملا لیتی۔ شہری نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی ملی بھگت سے یہ جعل سازی کی گئی ہے، کمپنی کے خلاف تھانے جاتے تھے تو پولیس بھگا دیتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پلیز میرے گاؤں کے مین روڈ کی ٹویٹ RT کریں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکروسافٹ کا’ GrowthX Accelerator ‘پروگرام کے ضمن میں B2B سٹارٹ اپس کے لئے ایپلیکیشنز کا اجرالاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکروسافٹ نے پاکستان کے سٹارٹ اپ اےکوسسٹم کو مزید تقویت بخشنے کے لئے ملک  میں اپنے معروف  GrowthX Accelerator
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات 10جولائی کے بعد لینے کا فیصلہحکومت کا 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Shafqatmehmood 👍🇵🇰♥️😇 Shafqat_Mahmood sir g universities What's about the reopening of schools and colleges
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا دسویں اور بارہویں کے امتحانات 10 جولائی کے بعد لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونویں اور دسویں کے امتحانات کے اختیاری مضامین اور ریاضی کے پیپر ہوں گے اور باقی مضامین کے امتحانات نہیں ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا 10 جولائی کے بعد صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کا فیصلہحکومت نے 10 جولائی کے بعد صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسکول
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ریڈکراس تنظیم کے ڈائریکٹرجنرل کا غزہ کے جنگ زدہ علاقوں کا دورہریڈکراس تنظیم کے ڈائریکٹرجنرل کا غزہ کے جنگ زدہ علاقوں کا دورہ Gaza GazaUnderAttack RedCross Visit DirectorGeneral IsraelWarCrimes IsraeliTerrorism RedCross Palestine_UN UN PalestinePMO IDF Israel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاک ڈائون تاجروں کا اربوں کا نقصان ہو چکاصورتحال ناقابل برداشتتاجروں کا کہنا ہے ہم کورونا سے جنگ کرنا چاہتے ہیں اور حکومت کی معاونت بھی کریں گےلیکن سندھ حکومت تاجر تنظمیوں سے جو اسٹیک ہولڈر کی نمائندہ تنظمیں ہیں ان سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »