ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ googletag.cmd.push(function() {

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ،درخواست میں وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق

بنایاگیا۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد اضافہ کردیاگیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Qeemat Kam ki Jaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد کا غیر قانونی اضافہ کر دیا گیا ہے، درخواست گزار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام پر انتہائی ظلم ہے اس سے معاشرے کا غریب طبقہ مزید کمزور ہو گا ۔عام آدمی پہلے ہی بہت مشکل سے دوچار ہے ۔ادویات کا مہنگا ہونا سب کیلیے پریشانی کا باعث ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہاپنے ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے کینسر کے مریضوں کی مفت ادویات تک بند کردیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ظالمانہ ہے، اسے مسترد کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملیریا کی ادویات اور حفاظتی لباس کی برآمد پر عائد پابندی ختموزارت تجارت کے حکام کے مطابق ذاتی حفاظتی سامان کے اسٹاک پر نظر رکھنے کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی کی قیمتوں میں pid_gov MoIB_Official تبدیلی کے جھٹکے ابھی جاری ہے pid_gov MoIB_Official یہ فیٹف کے پروگرام ہیں جو عوام پر مسلط کیے جارہے ہیں ہم اس حرامخوری والی سیاسی نظام کو ہی نہیں مانتے انکے لگاے ہوے بل تو اب خان صاحب کی طرح انکے سامنے جلا دینگے مگر وہ راستہ احتجاج تصادم والا ہوگا........ ٹائم ویسٹ ہوگا..... سلیکش کرتے ہیں اگر فوج OfficialDGISPR in Action Ho..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا.نوٹیفکیشن کےمطابق کوکنگ آئل 17 روپے فی لیٹر،  برانڈ گھی 4
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »