اداکارہ صبور علی کی اپنے ہونے والے شوہر کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ صبور علی کی اپنے ہونے والے شوہر علی انصاری کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، گزشتہ روز دونوں کی مایوں کی تقریب ہوئی جس میں بڑی تعداد میں ساتھی اداکاروں نے شرکت

کی اور تقریب کو چار چاند لگا دیئے.اداکارہ صبور علی اور علی انصاری نے بھی ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، مداحوں کی جانب سے دونوں کی ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو : صبور اور علی انصاری کی شادی کی تقریبات کا آغازعلی انصاری نے انسٹاگرام پر صبور اور اپنی ایک دوسرے کو ابٹن لگاتے ہوئے تصویر شیئر کی اور مداحوں کو شادی کی تقریبات کے آغاز کی اطلاع دی۔ غلام میڈیا ہمیشہ غلامی کییی Staking is the best strategy to earn these days vempiredigital make it very easy for you. Now you can stake any kind of metaverse token to earn more. $VEMP is the native token of vEmpire .
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کو شادی کی آفر کی تو کیا جواب ملا؟؟اداکارہ کا انکشافبالی ووڈ اداکار سلمان خان اکثر میڈیا کی زینت بنی رہتی ہے ۔ دبنگ خان کے مداح بھی ان کی شادی کے حوالے سے متجسس نظر آتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ 31 سال کی عمر میں چل بسیںاداکارہ کا نام بڑی جلدی لیتے ہو جب نعت خواں خالد حسنین خالد صاحب رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال ہوا تو کیوں نہیں بولے میڈیا والے Bakho media
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ ایما واٹسن کی فلسطین کی حمایت میں پوسٹ اسرائیلی حکام آگ بگولاپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف اداکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ ایما واٹس کی فلسطین کے حق میں پوسٹ پر اسرائیلی حکام آگ بگولا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہندوستان کی آزادی کے متوالے مولانا محمد علی جوہر کی برسی -ہندوستان کی آزادی کے متوالے مولانا محمد علی جوہر کی برسی ARYNewsUrdu نام نہاد آزادی لے کر کیا اکھاڑ لیا؟ الله انکے درجات بلند کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت میں مسلم خواتین کی تذلیل، ہراساں اور توہین کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »