اداکارہ سوناکشی سنہا کا نام ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا رہا؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکارظہیر اقبال نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سوناکشی سنہا کی سالگرہ کی تاخیر سے پوسٹ شیئر کی جہاں انہوں نے ’دبنگ‘

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ ہیروظہیر اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہےجس میں وہ سوناکشی کے ساتھ فلائٹ میں موجود ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے سناکشی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’’سالگرہ مبارک ہو سونزز شکریہ مجھے قتل نہ کرنے کے لیے آئی لو یو یہاں بہت زیادہ کھانے، پروازیں، پیار اور ہنسی یہ ویڈیو اس پورے وقت کا خلاصہ کرتا ہے جب سے ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں‘‘۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سناکشی برگر کھا رہے ہیں اور ظہیر انہیں تنگ کرنے کے لئے برگر کھاتے ہوئے ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں جس پر اداکارہ ہنستے ہوئے اپنا چہرہ چھپا رہی ہیں۔وزیر داخلہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

ظہیر اقبال کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے اس پر تبصرے شروع کر دیئے علاوہ ازیں ساتھی اداکاروں نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کر کے اپنا ردِ وعمل دیا تو سناکشی نے بھی کمنٹ میں اپنے قریبی دوست ظہیر کو شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ شکریہ ، آئی لو یو ٹو ، اب میں آرہی ہوں تمہارا قتل کرنے‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات