اداکارہ و ٹک ٹاکر جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سوشل میڈیا

فیصل آباد پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک سٹار اور نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا کی عید کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی ٹک ٹاک اسٹار نے عیدالفطر کی اپنی دلکش تصویریں بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام پر شیئر کردی ہیں۔ جنت مرزا نے عیدالفطر پر پستہ رنگ کے خوبصورت جوڑے کا انتخاب کیا جس کے ساتھ اُنہوں نے جیولری میں صرف جھمکے پہنے۔ ٹک ٹاک سٹار اپنے اس سادہ لُک میں بھی عیدالفطر پر بےحد دلکش لگیں۔اُنہوں نے تصویریں شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام مداحوں کو عید کی مبارکباد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔