اداکارہ منال خان ساحل سمندر پر کچہرا پھینکنے والوں پربرس پڑیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ منال خان ساحل سمندر پر کچرا پھینکنے والوں پر برس پڑیں اور کھری کھری سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ منال خان شہرقائد میں بارش کے دوران ساحل سمندر پر پہنچ گئیں اور وہاں کچرادیکھ کر ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اتنا کچہرا،ہمیں شرم آنی چاہئے،ہمیں اپنا کچہراخود اٹھانا

چاہئے۔اداکارہ کی جانب سے تصویر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی ،ابتک ایک لاکھ 23 ہزار سے صارفین ان کی تصویر کولائکس کر چکے ہیں، اداکارہ کی تصویر اور ساحل سمندر پر کچرے کے ڈھیرپر مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ و ماڈ ل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایک اور خاتون پر تشددشکایت پر کوئی کارروائی نہ ہو ئیاسلام آباد میں ایک اور حوا کی بیٹی کے ساتھ درندگی کا واقع پیش آیا ہے، ظلم کا شکار خاتون انصاف کے حصول کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئی۔ Ab viral honay par police arrest karegi aur credit lenay pahunch jayengay ICT_Police FiR has been registered..investigation is underway..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ساہیوال میں درختوں کی کٹائی پر جھگڑا پولیس اہلکار کا لڑکی پر تشددساہیوال (ویب ڈیسک)   پولیس اہلکار  نے  لڑکی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، کانسٹیبل عامر شہزاد نے درختوں کی کٹائی کے معاملے پر جھگڑےکے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ پر اشیاء کی قیمتوں پر کنٹرول، ورکنگ گروپ تشکیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان کے مسئلے پر وزیر اعظم عمران خان نے بہادرانہ اور دوٹوک موقف اختیار کیاہے: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خانافغانستان کے مسئلے پر وزیر اعظم عمران خان نے بہادرانہ اور دوٹوک موقف اختیار کیاہے: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان Afghanistan PMImranKhan aleemkhan_pti GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمال آر خان پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی طلاق کی پیشگوئی کرنے پر تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوسلمان خان نے کمال آر خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروایا تھا Acha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »