اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والدسے زندگی کی پہلی ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز  انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ کی پہلی بار  اپنے والد سے ملاقات نے انہیں جذباتی کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ صاحبہ بیشتر انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پرورش سوتیلے باپ نے کی ہے, اب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار کی گئی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی...

سپریم کورٹ نے 9مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے ملزمان کی ...ایسا ہوگا ،لوگوں کو شعیب، ثنا ءکے بارے میں بالکل اندازہ نہیں ...اداکارہ صاحبہ کی اپنے حقیقی والدسے زندگی کی پہلی ملاقات، تصویر سوشل میڈیا پر وائرللاہور پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صاحبہ کی پہلی بار اپنے والد سے ملاقات نے انہیں جذباتی کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اداکارہ صاحبہ بیشتر انٹرویوز میں بتا چکی ہیں کہ ان کی پرورش سوتیلے باپ نے کی ہے, اب اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے سگے والد سے پہلی بار کی گئی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صاحبہ نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اپنے والد امام ربانی سے 11 مارچ کو ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ویڈیو میں باپ بیٹی کی پہلی ملاقات کے جذباتی مناظر کو دیکھا جا سکتا...

یاد رہے کہ اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ وہ اپنے حقیقی والد سے کبھی نہیں ملیں کیونکہ ان کے والدین میں علیحدگی ہو گئی تھی اور جب وہ 10 سال کی تھیں تو ان کی والدہ نے دوسری شادی کی، جس کے باعث وہ اپنے حقیقی والد سے پہلے کبھی نہیں ملیں تاہم اب انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں انکشاف کیاہے کہ ان کی والد سے پہلی ملاقات ہو گئی ہے۔OPPO نے Reno11F5Gلاونچ کردیا ، کمزور سگنل اور کال کوالٹی کس طرح بہتر کی ؟ جانئے اس ویڈیو ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ عُمر کی ’کالر بون‘ سرجری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عُمر نے اپنی ’کالر بون‘ سرجری کی تصویر سوشل پر شیئر کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار والد سے ملاقات‘انسٹاگرام پر اداکارہ صاحبہ افضل نے والد کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »