اداکارہ مونی رائے کے خاص فو ٹو شو ٹ کی سو شل میڈیا پر دھوم

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ نیٹیجنس کے درمیان کافی مشہور ہیں اور اکثر اپنی زندگی کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنی ایک خاص فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی

مونی رائے بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ ہیں، جو سیریل ’ناگن میں ناگن کا رول نبھاکر مشہور ہوئی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی مونی رائے نے اب اپنی کچھ تصاویر انسٹا گرام پرشیئرکی ہیں، جو آ ن کی آ ن میں وائرل بھی ہوگئی ہیں۔ وہ کم عمر اداکارہ مالویکا شرما کی ایسی ویڈیو وائرل جسےدیکھ کر چونک گئے لوگ وہ سوشل میڈیا صا رفین کے درمیان بھی کافی مشہور ہیں اور اکثر اپنی زندگی کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنی ایک خاص فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔اداکارہ کے تازہ ترین فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ان کے مداح ان کی تصاویر پر جم کر لائکس اور کمنٹس کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیوی و انگلش کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخی کے بعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2021 کی اہمیتکیوی و انگلش کرکٹ ٹیموں کے دورے منسوخی کے بعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2021 کی اہمیت نیشنل ٹی ٹونٹی کا اٹھارواں ایڈیشن جمعرات 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گیا mabnw Rawalpindi National T20 Cup TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلال اکبر کی کاوشیں رنگ کے آئیں، سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبربلال اکبر کی کاوشیں رنگ کے آئیں، سعودی عرب سے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Main ab apka canal nahi dekhu ga itne dino se coment kar raha hu flights k liye hamari awaz bano kuch to karo per nahi mene samja shayed ap hamari awaz bano ge but nahi ok koi or channel dekhte hain Allah Hafiz Khuda Kelly sudia Arab se bat karo ham yaha berozgar hai koi kam nahi un ko kehdo ke flighto ko koldo 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن پر لاہور کے اسپتال کے 2 اعلیٰ افسران معطل - ایکسپریس اردوکوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر احمد ندیم اور سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر منیر احمد کو معطل کردیا گیا لہور کورٹ سے پھر بحال ہو جائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کویت : تارکین وطن کے ورک پرمٹ کی تجدید نہ کرنے کے نقصانات -کویت میں روزگار کیلئے آئے ہوئے وہ تارکین وطن جن کی عمر مقررہ حد سے زائد ہوگئی تھی ان سے مزید کام نہ لینے کا فیصلہ کویت کیلیے نقصان کا باعث
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی نئی ویکسین کوویڈ19-کے خلاف 67 فیصداور ڈیلٹا کے خلاف 79 فیصد موثرہے:رپورٹچین کی نئی ویکسین کوویڈ19-کے خلاف 67 فیصداور ڈیلٹا کے خلاف 79 فیصد موثرہے:رپورٹ CoronaVaccine CoronaVirusPandemic DeltaVariant CloverBiopharmaceuticals Effective ChineseVaccine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »