اداکارہ عروبہ مرزا کو ڈرامہ انڈسٹری میں کون لایا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ عروبہ مرزا کو ڈرامہ انڈسٹری میں کون لایا؟ ARYNewsUrdu

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروبہ مرزا نے بتایا کہ انہوں نے کیسے ایک قدامت پسند گھرانے سے اندسٹری میں قدم رکھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ 21 سالہ کی عمر تک میں نے کبھی اپنے تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہیں کی، میں پاپا کی پری جیسی لڑکیوں میں سے ایک تھی جو اپنے چہرے کی تصویر ہاتھ سے چھپا کر پوسٹ کرتی تھی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ میری خوش قسمتی تھی کہ مجھے اپنے کیرئیر میں زیادہ جدوجہد نہیں کرنی پڑی، چونکہ اس وقت اکیلے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی تو اسلام آباد میں ملنے والے پروجیکٹ میں کام کرنے کے لیے میں اپنے کزن کے ساتھ شوٹنگ پر جاتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ عینی جعفری اب بالی وڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ عینی جعفری اب بالی وڈ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک بھتیجے کی کسٹڈی ملنے پر جذباتی ہوگئیںپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک بھتیجے کی کسٹڈی ملنے پر خوشیسے نہال ہوگئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ ویڈیو میں بابر اعظم کو نہ دکھانے پر ماورا حسین بول پڑیںپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حماہت میں ایک بار پھر سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھ سالہ بھتیجی کو قتل کرکے ڈرامہ رچانے والے چاچا اور چاچی گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے بچی کو گود لے رکھا تھا، چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میڈیا انڈسٹری کو پابندیوں سے جکڑنے کی تیاری، پیمرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیشمیڈیا انڈسٹری کو پابندیوں سے جکڑنے کی تیاری، پیمرا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کو بیت الخلااستعمال کرنا 21 ہزار میں پڑ گیابھارت میں نوجوان کو ٹرین کا بیت الخلا استعمال کرنا21 ہزار روپے میں پڑ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »