اداکارہ ثنا فخر کا 14 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

اداکارہ نے مزید لکھا کہ زندگی کے نشیب و فراز کے بعد میں نے اور فخر نے باعزت طریقے سے کئی سالوں پر محیط اس شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ثنا فخر نے لکھا کہ یہ دل توڑ دینے والا ہے، لیکن میرا کامل یقین ہے کہ خدا کے پاس ہمارے لئے اس سے بہتر ہوگا۔یاد رہے کہ اداکارہ ثنا فخر جعفری کے ساتھ 13 دسمبر 2008 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں، ان کے دو بیٹے عاضی امام اور ریان امام ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ ثنا فخر کا 14 سال بعد شوہر سے علیحدگی کا اعلانلاہور:(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر جعفری سے 14 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ So what ? Itna time b nikal gai bari baat hay. حیرانگی والی بات ہے ویسے اتنے ٹائم گزارنے کے بعد بھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ ثناء فخر کی شادی کے14 سال بعد شوہر سے علیحدگی ہوگئیثناء نے ایک انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو شوہر سے علیحدگی کی اطلاع دی مطلب ساڈی واری آ گئی ہے ثناء تم ٹینشن نہ لو میں ہوں نا او جاو شادی کرتے ہیں 💔💔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

16 اکتوبر عمران خان کی خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا فضل الرحمانچار سدہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اعلان کیاہے کہ 16 اکتوبر کا دن عمران خان کے لیے یوم احتساب اور خیبرپختونخوا سے رخصتی کا دن ہوگا کیونکہ ضمنی انتخابات میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی دیا بین کینسر میں مبتلا ہوگئیں؟گزشتہ چند روز سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ شہرہ آفاق کامیڈی ڈرامے تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی مرکزی اداکارہ دیشا وکانی (دیابین) گلے کے کینسر میں مبتلا ہوگئی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا امکان، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، دونوں بورڈز کی جانب سے جلد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی ایف آئی آر چلینج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا مقدمہ درج کرنے کے اقدام کو عدالت میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔عمران خان کے خلاف درج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »