اداکارہ ہانیہ عامر نے معافی مانگ لی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہانیہ عامر نے آج انسٹاگرام پر طویل پوسٹ میں اپنی وائرل ویڈیو کی حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ یہ میں آخری مرتبہ سب کے سامنے حقائق رکھ رہی ہوں SamaaTV

Posted: Jun 7, 2021 | Last Updated: 59 mins agoہانیہ عامر نے آج اپنی طویل پوسٹ میں اپنی وائرل ویڈیو کی حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ یہ میں آخری مرتبہ سب کے سامنے حقائق رکھ رہی ہوں، یہ کسی سے لفظی جنگ کی بحث نہیں، نہ ہی اصل بحث یہ ہے کہ کسی سابقہ بوائے فرینڈ سے بحث کو طُول دی جائے۔‘

اداکارہ نے لکھا کہ میری تمام تر شکایت انٹرنیٹ پر ہراساں کیے جانے کی ہے، کسی بھی عورت کو یوں ہراساں کرنا کسی معاشرے میں قابلِ قبول نہیں ہے، یہ بطور انسان ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کیلئے راہیں ہموار کرتے ہیں ، اس میں کچھ ایسا نہ جائے جس پر بعد میں انہیں شرمندگی ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں معافی مانگ لی کیا کوئی گناہ کیا تھا- اگر گناہ کیا تھا تو جانتے بوجھتے کیا تھا یعنی ھانیہ کو معلوم تھا کہ وہ جو کچھ کر رہی ہے وہ غلط یعنی گناہ ہے تو اس نے جانتے بوجھتے گناہ کیا تھا- جو جان بوجھ کر غلط حرکت کرے وہ قابل معافی نہیں ہوتا- اگر اس نے صحیح کیا تھا تو معاافی کیسی

Twitter stand with AsimAzhar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق بوائے فرینڈ کی جا نب سے مذاق اڑائے جانے پر ہانیہ عامر کا کرارا جوابہانیہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عاصم اظہر نے میم کا سہارا لیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا اور کہا کہ وہ بال بال بچ گئے۔ محترم جناب ایڈمن 24نیوز آپ کو پتا ہے آپ اس وقت پھوپھو کا کردار ادا کر رہے ہو۔😶😒
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر، عاصم اظہر کے معاملے پر یاسر حسین بھی بول پڑےہانیہ عامر، عاصم اظہر کے معاملے پر یاسر حسین بھی بول پڑے ARYNewsUrdu AsimAzhar HaniaAamir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈائریکٹر کے بیٹوں کے ساتھ ہانیہ عامر کی ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین نے کھل کر تنقید کا نشانہ بنا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )فلمسازوڈائریکٹروجاہت روف کے بیٹے عاشروجاہت کے ساتھ اداکارہ ہانیہ عامرکی ایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جسے سوشل میڈ یا صارفین نے خوب تنقید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عاصم اظہر نے ایسی بات کہہ دی کہ طوفان آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ ہانیہ عامر کی عاشر وجاہت اور نائل وجاہت کے ساتھ سامنے آنے والی حالیہ ویڈیو پر اداکارہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ ایسے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ کی وائرل ویڈیو۔۔عاصم اظہر نےمداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا(24نیوز)پاکستان کے معروف گلوکار اور اداکارہ ہانیہ عامر کے سابق دوست عاصم اظہر کے حالیہ سوشل میڈیا پیغام نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مجھ سے اتنا کچھ کرکے اب مظلوم بن رہی ہو۔۔ عاصم اظہر سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر پر برہمگلوکار نے واضح کیا کہ ہانیہ عامر کا ٹاپک آج کے بعد ان کیلئے بند ہوگیا ہے، ویسے تو پہلے سے ہی یہ بند تھا اور انہوں نے اس بارے میں کبھی کچھ نہیں کہا لیکن اب کچھ زندگی بہت مختصر ہے سمجھ آتے آتے گزرجاتی ہےاس لیے گمان اچھا رکھیں اورجھگڑے ناراضگی کوزیادہ طول نہ دیں اورانسانوں کومعاف کردیا کریں! Hania is an open book, she is Kafi Badtameez hai, why you people try her, bad main rone ki Zaroorat Nahin
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »