اداکارہ میرا نے اپنے خلاف دائر دعویٰ میں بالآخر عدالت کے سامنے جواب جمع کرادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے اپنے گھر کے خلاف دائر دعویٰ میں بالآخر سول عدالت  میں جواب داخل کروادیا، انہوں نے دعویٰ میں موقف اختیار کیا

ہے کہ میں پاکستان کی نامور اداکارہ ہوں، ڈراموں اور فلموں سے پیسہ کمایا لیکن تسلیم کوثر نامی خاتون نے میرے گھرکے خلاف جھوٹا دعویٰ دائر کیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا میں نے ڈیفنس کے علاقے میں گھر اپنے پیسوں سے خریدا۔ دعویٰ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں دستاویزات پر دستخط کیے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ کے ڈائریکٹر نے بھی کاغذات پر دستخط کیے۔ دعویٰ میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت میرے گھر کے خلاف دائر دعویٰ کو خارج کرنے کا حکم دے۔مزید :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی ARYNewsUrdu محمد قاسم نے دیکھا ہے کہ اللہ ان کے خوابوں کی خبر پاکستان کے آرمی چیف کو پہنچائے گا ، اور نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں گواہ بھی دیں گے کہ قاسم کے خواب سچ ہیں۔ یہ خواب مستقبل کے لئے کیوں اہم ہیں؟ پر مزید معلومات حاصل کریں The only reason Pakistan’s rulers continue to fail is that we have not abolished Shirk in this country. Allah’s help will not arrive until we make an oath and abolish Shirk and all its forms. Muhammad Qasim’s dreams are a guidance for Pakistanis. More at
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ سارہ خان کاانٹرویو میں اہم انکشاف۔۔۔؟اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کا تعلق لبنان سے ہے اور والد پاکستانی ہیں لیکن والد سعودی عرب میں کام کرتے تھے جہاں ان کی ملاقات والدہ سے ہوئی جس کے بعد Part 2/2 Muhammad Qasim saw that the damage caused by multiple earthquakes are devastating, people run in fear and their livelihoods are impacted.People are in disbelief at what has happened, and people ask Qasim for help. Qasim says only Allah can help us Hi اسلام۔علیکم۔صبح۔بخیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سرکاری ٹی وی نے شعیب اختر کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ واپس لے لیاسرکاری اداروں کی حالت دیکھیں بس یہ ہوئی نا بات اُس نعمان کو معافی تو بنتی نہیں تھی مگر راولپنڈی ایکسپریس کا دِل بڑا ہے معاف کردیا اچھی بات 💖✌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلقات ختم کرنے کا رنج لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغواء کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مبینہ طورپر اغواء کرنے اورپھرمبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی دارلحکومت میں نوجوان لڑکی کو گرفتار لاہوریوں کی بات ہی الگ ہے ویسے اللہ محفوظ رکھے لاہوریوں سے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیااگر مسترد نہیں کیا تو دنیا نیوز نے نواز لیگ کا بیانیہ مسترد نہیں کیا افسوس ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی؟؟سعودی عرب نے خوشخبری سنا دیپٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی؟؟سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »