اداکارہ شلپاسیٹھی کی پاکستانی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کوک سٹوڈیو سیزن 14کے گانے پسوری ان دنوں شہرت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے، یہ گانا پاکستان سمیت بھارت میں بھی کافی مقبول ہو

رہا ہے ۔ بھارتی اداکارہ شلپا سیٹھی نے بھی اسی گانے پر رقص کیا جسے ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین نے پسند کیا ۔

اداکارہ نے ویڈیو اپنے اکاﺅنٹ پر شیئر کی اور اس کے ساتھ انھوں نے لکھا کہ ” یہ مزہ جو اب تک نامکمل تھا،پردے کے پیچھے کے سین“۔فتح جنگ میں عوام کا سمند پی ٹی آئی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے،مریم اورنگزیب یاد رہے کہ یہ گانا علی سیٹھی اور شئے گل نے گایا ہے اس گانے کا میوزک عبداللہ صدیقی اور زلفی نے کمپوز کیا ۔

واضح رہے کہ اس گانے کو بھارت میں بھی کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور اس پر اداکارہ جاسمین اور اداکار ارجن کپور نے بھی اپنا پسندیدہ گانا کہا تھا، اپنے تاثرات سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند پر جرم کی سزا، زمین پر ملے گی، کینیڈا کا اعلان - ایکسپریس اردوکینیڈا کے نئے قوانین کے تحت چاند کی سطح کو نقصان پہنچانا اور وہاں کوڑا کرکٹ بھی قابلِ تعذیر جرم ہوگا چاند کیا کینیڈا والوں کے باپ کا ھے جو اس پر جرم کی سزا وہ دینگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آمدن چھپانے پر شاہ محمود قریشی کی اہلیہ پر ٹیکس عائدلاہور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سابق وزیر خارجہ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا اقوام متحدہ پر اسلامو فوبیا کی روک تھام کے لیے اقدامات پر زورپاکستان نے اسلام کے خلاف پراپیگنڈے کے بڑھتے ہوئے منفی رجحان کی روک تھام کے لئے اقدامات پر زور دیا ہے جو اشتعال انگیز تقاریر اور مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور ان UN ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی اہلیہ ان پر کس بات پر سختی کرتی ہیں؟سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مہمان نوازی کی تعریف کی ہے۔ RehamKhan1 میں جیو نیوز کو سو کروں گی، اس طرح کی خبریں کیو چلاتے ہیں۔؟ مراد سعید جیو نیوز نہی دیکھنا😃😃😃😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن کی بسوں پر شریف برادران کی تصاویر کیخلاف شکایت درجلندن کی بسوں پر شریف برادران کی تصاویر کیخلاف شکایت درج arynewsurdu PakistanKiAwazARY Good 👍🏼👍🏼 Koi bat nahi.. Dakuon ka bhi dil hota.. Inko waisay bhi bara shok photoshoot ka.. امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ھونی چاہیے شکایت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان میرے بھائی اور آئیڈیل، ان کی ذات پر کبھی تنقید نہیں کی: شاہد آفریدیعمران خان میرے بھائی اور آئیڈیل، ان کی ذات پر کبھی تنقید نہیں کی: شاہد آفریدی بھائی ؟ پتر وہ اپکا پیو ہے اور پیو سے پنگا نہ لینا امپورٹڈ__حکومت__نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور SAfridiOfficial your praises or criticisms have a 'ZERO' impact on ImranKhanPTI ,.. Just a word of caution, while being played in the hands of N-league, you would certainly damage whatever little image you bear in the public as of now بہاولپور: عامرلیاقت کی تیسری بیوی نے تنسیخ نکاح کا دعویٰ دائر کر دیا عامر لیاقت حسین جیسے نظر آتے ہیں ویسے نہیں ہیں، دانیا شاہ DunyaUpdates DunyaNews AmirLiaquatHussain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »