ادارہ شماریات نے اگست میں مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے اگست میں مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ادارہ شماریات نے کہاکہ اگست کے پہلے ہفتے

نجی ٹی وی کے مطابق ادارہ شماریات نے کہاکہ اگست کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.06فیصد کمی ہوئی،کم آمدنی والے افراد کےلئے مہنگائی کی شرح 0.33فیصد کم ہوئی ، ادارہ شماریات کاکہناہے کہ اگست کے پہلے ہفتے کے دوران 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ اگست کے پہلے ہفتے 16اشیا کی قیمتوں میں کمی اور 20میں استحکام رہا ۔

ادارہ شماریات نے کہاکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت ساڑھے 5 ، پیٹرول 4روپے فی لیٹر بڑھی ،آلو ساڑھے 3، پیاز ڈیڑھ اور چینی ایک روپے فی کلو گرام بڑھی جبکہ ٹماٹر 30، چکن 16، کیلے 5اوردال مونگ 2روپے فی کلو سستی ہوئی ۔ ”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

ادارہ شماریات نے کہاکہ دال ماش، دال چنا اور دال مسور سمیت سبزیوں کی قیمت میں بھی کمی ہوئی،اگست کے پہلے ہفتے آٹے کی 20کلو کی بوری 7روپے سستی ہوئی ، مٹن ، بیف ، بجلی اور گیس چارجز اور ملبوسات کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کے نوٹس کے بعد مریم نواز نے مشاورت شروع کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نیب کی جانب سے طلبی کے نوٹس پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کر دی، لندن میں موجود والد اور بھائیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردیلاہور ہائیکورٹ نے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کردی LahoreHighCourt Banned PolythenePlasticBags Environment pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپیس ایکس کے راکٹ فالکن نے 57مصنوعی سیارے خلا میں پہنچا دیئےامریکی کمپنی سپیس ایکس کے راکٹ فالکن 9 نے 57 مصنوعی سیارے خلا میں پہنچا دیئے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپیس ایکس کمپنی کے فالکن راکٹ کو سٹار لنک کمپنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین، ٹریفک پولیس اہلکار نے سب کے دل جیت لیےچین کے ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک بزرگ شہری کو گود میں اُٹھا کر سڑک پار کروا کر سب ہی کے دل جیت لیے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »