اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: اداسی بھرے دن کبھی تو ڈھلیں گے!

ساری دنیا گھروں میں محصور ہے۔ باہر رہنے والے گھر کے درودیوار کو تاک رہے ہیں اور گھریلو خواتین یا وہ لوگ جو پہلے ہی گھر سے کام کرتے ہیں ان مہمانوں کو دیکھ رہے ہیں۔

جنگلی کبوتر، گلہریاں اور گوریاں، بے تکلفی سے چھجوں، منڈیروں اور دیواروں پہ پھدکتے پھرتے ہیں۔ گھاس میں نئے پھول سر اٹھاتے ہیں جیسے انسان کو تسلی دے رہے ہوں کہ غم نہ کرو، زندگی بہت خوب صورت ہے۔ یہ چند دن کی تکلیف ہے۔ سب پھر سے پہلے جیسا ہو جائے گا۔ نقصان اب بھی بہت ہوا ہے۔ بچوں کا تعلیمی سال جانے کیا سے کیا ہو گا؟ نئے داخلے، نئی جماعتیں، نیا تعلیمی سال، پچھلے امتحانات اور ان کے نتائج، سب اتھل پتھل ہو گیا ہے۔ اس سب سے بچا بھی جا سکتا تھا۔ جاننے والے بخوبی جانتے ہیں کہ کیسے بچا جا سکتا تھا۔ مگر کچھ لوگوں کی کوتاہیوں، سستیوں اور غلط فیصلوں کے نتائج آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

Inshallah

اللہ سے معافی و رجوع کا اس پورے مضمون میں تذکرہ ہی نہیں ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کے کسی غیر مسلم نے یہ کالم لکھا ہے۔

Splendid 👌

welldone

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan ArifAlvi XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہحکومت پنجاب کا دیہاڑی دار، مزدور طبقے کیلئے خصوصی پیکیج کا فیصلہ UsmanBuzdar PunjabGovernment ReliefPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial Plz do something as corona patients are increasing beside death in punjab n kpk pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial ھاں بالکل جلد اعلان کریں گھر گھر کھانا بھی پہنچائیں سیدنا عمر فاروق رضی الله تعالیٰ عنہ کی یاد تازہ کریں الله بہت بہت برکت ڈالیں آمین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہمعاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہ ZafarMirza Islamabad IsolationWards Visit CoronaVirus Pakistan pid_gov MoIB_Official zfrmrza PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ Sindh LockDown CoronaVirus StayHomeStaySafe InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP صرف میڈیامیں شورہے اصل حقیقت اسکےبرعکس ہے۔ شیعہ جلوس نکال رہےہیں۔ کئی مسجوں میں جمعہ کی نمازمیں بہے لوگ تھے۔ لیاری مکمل کھلاہے میڈیا زرداری کا پالتو کتاہے۔ زرداری جیسے ہڈی پھینکتاہے یہ دُم ہلاتےہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا پمز اسپتال آئیسولیشن کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »