اداروں سے لڑائی عقلمندی نہیں، نواز شریف کے مقدمات جلد ختم ہو جائیں گے: مریم نواز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداروں سے لڑائی عقلمندی نہیں، نواز شریف کے مقدمات جلد ختم ہو جائیں گے: مریم نواز MaryamNSharif PMLN PDM Imrankhan PTI PPP

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو اگلے بارہ سال کی منصوبہ بندی کر کے بیٹھے تھے تحریک عدم اعتماد ان کے خلاف بالکل درست اقدام تھا، عمران خان کو اسکے اپنے اراکین نے نکالا، پہلی بار ایسا ہوا اس معاملے سے اسٹیبلشمنٹ پیچھے ہٹ گئی، عمران خان کو ووٹ سے نکالا، الیکشن ایک ساتھ ہوگا یا بعد میں الیکشن کمیشن ہی بتائے گا، ہم نے تیاری شروع کر دی ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ آج بھی مسلم لیگ کے عدالتوں میں کیسز چل رہے ہیں، کیا آج ہماری سہولت کاری ہو رہی ہے، آج بھی عدالتوں سے انہیں ریلیف مل جاتا ہے تو کیا سہولت کاری ہماری ہو رہی ہے، نواز شریف اصول کی سیاست کرتا ہے اور اسکی سزا بھی بھگتتا ہے، نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے، ان پر قائم مقدمات بھی جلد ختم ہوتے دکھائی دیں گے۔

انہوں نے کہا مخالفت کسی اصول کی بنیاد پر ہونی چاہے، جیسے ہی اقدار سے باہر نکلے میر جعفر کا رونا شروع ہو گئے، بیساکھیاں جب نہیں ملیں تو وہ جانور بھی ہو گئے، پی ڈی ایم انتخابی اتحاد نہیں، ابھی اسے انتخابی اتحاد نہیں کہہ سکتے، یہی مشن ہے کہ ہر صوبے میں جماعت کی تنظیم مضبوط کروں، سندھ اور کراچی سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ کو ہر جگہ مضبوط کرنا چاہتی ہوں۔مریم نواز نے کہا تنظیمی دوروں کو پری الیکشن کمپئن سمجھ سکتے ہیں، ان دوروں کا ایک مقصد بہترین انتخابی نمائندوں کی تلاش بھی ہے، شاہد خاقان محترم بڑے...

مسلم لیگ کی رہنما نے کہا سوشل میڈیا کی کمزوری کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مسلم لیگ عملی میدان میں کام کرنے والی جماعت ہے، پراپیگنڈے پہ چلنے والی جماعت نہیں، ہمارا سوشل میڈیا رضا کارانہ جذبے سے کام کر رہا تھا، ہمارے والنٹئیرز کی اتنی کارکردگی تھی کہ پاپا جونز والوں کو ہم پر کریک ڈاؤن کرنا پڑا، پی ٹی آئی نے سرکاری خرچ پر لاکھوں روپے سے کی بورڈ وارئیررز بھرتی کئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر رد عمل دینے سے گریزمریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف جلد ہمارے درمیان ہوں گے، نواز شریف اصول کی سیاست کرتا ہے اور اس کی سزا بھی بھگتتا ہے۔ ریٹارڈ فوجی کا مرغا بننے کی ویڈیو وائیرل نہ ہو جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی وجہ سے عوام کو جلد ریلیف نہیں دے سکتے: مریم نواز05:44 PM, 12 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں موجود مہنگائی سے انکار نہیں کر سکتی اور ابھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگی کارکنوں کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے’پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔‘ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے ریلیف کا امکان نہیں، شہباز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں: مریم نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کہتے مہنگائی نہیں ہے، قریب قریب کوئی ریلیف کا امکان بھی نہیں ہے، شہباز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ مہنگائی مارچ کرنے والے اب کہہ رہے کہ مہنگائی سے ریلیف کا کوئی امکان نہیں۔ خیر اپنے کیس معاف ہو گۓ، عوام جاۓ بھاڑ میں۔ آپ تو آئے تھے عوام کو ریلیف دینے مہنگائی کم کرنے اور اج اپنی بیہودہ زبان سے عوام کو ریلیف نہ دینے اور مہنگائی کم نہ کرنے کے اعتراف کے بعد کیا جواز رہتا ہے حکومت میں زبردستی چپکے رہنے کا۔۔۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔ Ya ghulam soch ki awaam hai Kuch nahi kray gi Kabhi mehngai march and ab mahngai sy koe relief ka imkaan nahi MaryamNSharif PMLN PDM PPP PTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی سے ریلیف کا امکان نہیں، شہباز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں: مریم نوازاسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کہتے مہنگائی نہیں ہے، قریب قریب کوئی ریلیف کا امکان بھی نہیں ہے، شہباز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ Mengahi kernae per itni zoor o shor say mehnat ab in ka Bayaniya bik nahi raha Sharam Karo, kya mehnat lot mar ki
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News Feb 12, 2023, لاہور, Page 1,شہباز شریف کو چا ئیے تھا آئی ایم ایف سے معا ہدہ کرنیوالے کو مذاکرات کا کہتے: مریم نواز Detail News: Nawaiwaqt MariyumNawaz PMLN MaryamNSharif pmln_org MaryamNSharif pmln_org You are so jahil, if Shahbaz Shareef has the government it is his responsibility MaryamNSharif pmln_org اس میراثن کو بولیں کہ 17 ارب ڈالر خزانہ میں تھے وہ کہاں گئے ؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »