اخروٹ کے پیڑوں کے خوش گوار سائے میں بہت شا نتی اور خا مو شی تھی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصنف : عمران الحق چوہان  قسط :53 ایک سادھو ڈرائی ور: سا ڑھے دس بجے ویگن چلی اور کچھ ہی دیر میں ہم گنیش کے بل کھا تے راستے سے گزر کر دریا ئے ہنزہ کا

سا ڑھے دس بجے ویگن چلی اور کچھ ہی دیر میں ہم گنیش کے بل کھا تے راستے سے گزر کر دریا ئے ہنزہ کا چینی پُل عبور کر کے پسو کا فا صلہ کم کر رہے تھے۔ بائیں ہاتھ دریا ئے ہنزہ کے پار پہا ڑوں کے اوپر التیت تھا۔نیچے سے گزرتے ہوئے پہاڑی کی کگر پرالتیت قلعہ یوں دکھائی دیتا تھا جیسے کو ئی بو ڑھا ، جا کر کبھی نہ لوٹنے والے گزرے دنوں کی یادوں میں گم بیٹھا ہو۔ مقدس چٹانیں گزریں جن پر سیکڑوں سال پہلے کی تحریریں اور نقش کندہ ہیں۔ خشک زرد پہاڑ دھوپ سے تپ کر دہکنے لگے تھے۔ سڑک کے آس پاس چینی مزدوروں کی عارضی...

اور بے فکری سے لگتا تھا کہ وہ ایک ”ملامتی“ ڈرائی ور ہے اور صرف اپنی نفس کُشی کے لیے گاڑی آہستہ چلا کر مسافروں سے گالیاں کھا رہاہے۔ خدا خدا کر کے آئین آ باد اور ششکٹ گزرے اور گلمت آ یا تو اس نے تیل لینے کےلئے ویگن دائیں ہاتھ سڑک کنارے ایک سنسان ورکشاپ میں مو ڑ کر روک لی لیکن یہاں ڈیزل ختم تھا اور بجلی بند تھی، اس لیے پہیو ں میں ہوا بھی نہیں بھری جا سکتی تھی۔وہ گا ڑی کھڑی کر کے کسی مسیحا کی تلاش میں غا ئب ہو گیا۔ میں بھی دوسرے مسافروں کے ساتھ، جو ڈرائی ور کی شان بلند کر رہے تھے، ویگن سے اتر آ یا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی حکومت کے پہلے ہفتے میں ہی سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے،سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 16 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور شوباز_کو_فارغ_کرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے کھانے میں بھنگ ملانے کے الزام میں دلہن گرفتار - BBC News اردوامریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک امریکی دلہن اور کیٹرر کو مہمانوں کو کھانے میں مبینہ طور پر بھنگ ملا کر کھلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ٹن بابا ٹن 😅 سپرپاور_صرف_اللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور شہباز_بھکاری_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کے عالمی اور مقامی نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 33 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 455 روپے ہوگئی عمران نیازی پلانٹڈ ٹوئیٹر اسپیس کر رہا ہے۔ ایک سوال بھی معیشت کیبارے میں نہیں۔ سب یوتھی بیرون ملک سے تھے جنہوں نے بس یہی پوچھا کہ سرآپ اتنےعظیم کیوں ہیں؟ نیازی جلدی ختم کرناچاہ رہا تھا ٹوئیٹر ٹاک کیونکہ اس نے جا کر کوکین کی لکیریں بھی برطانوی پاونڈزکی کرنسی سے سونگھنی تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم سے خالد مگسی اور جام کمال کی قیادت میں باپ کے وفد کی ملاقاتوزیرِ اعظم سے خالد مگسی اور جام کمال کی قیادت میں باپ کے وفد کی ملاقات JamKamalKhan PMShehbazSharif PMLN Balochistan MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz dpr_gob jam_kamal Fereeha MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz dpr_gob jam_kamal امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Fereeha MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz dpr_gob jam_kamal Lannati American Dogs together Fereeha MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz dpr_gob jam_kamal Lanat ha in baloch sardars pr.. Ye haramzady haramkhoor hain... Ye he baloch logo ka khoon chuse rahe hain... Bloody shits
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آواران کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ میجر شہید سپاہی زخمی12:06 PM, 22 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان میں آواران کے قریب سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ کے نتیجے میں میجر شاہد بشیر شہید اور ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور نواز شریف کا سیاسی معاملات میں اتفاق رائے کے ساتھ چلنے کا عزمبلاول بھٹو زرداری اورنواز شریف کے درمیان ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Mil Ka lotnay Ka plan بلو رانی vs بھگوڑا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »