احمد شہزاد کے الزامات پر چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احمد شہزاد کے الزامات پر چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کی جانب سے ہیڈ کوچ وقار یونس پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل دیا ہے۔

بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے احمد شہزاد کے بیان کو مکمل مایوسی اور ناکامی قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ' جب آپ ٹیم سے باہر ہوتے ہیں تو اس وقت آپ کے صبر اور مزاج کا امتحان ہوتا ہے'۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ 'میں احمد شہزاد کو مشورہ دوں گا کہ اپنے بلے کو بولنے دیں اور اچھا اسکور کریں پھر آپ ٹیم سے باہر نہیں ہوں گے'۔رمیز راجہ نے بیٹر شان مسعود کی مثال دی اور کہا کہ' شان مسعود کو دیکھیں، انہوں نے خود پر محنت کی اور بہترین رنز بناکر اپنی جگہ قومی ٹیم میں بنائی'۔

واضح رہے کہ چند روز قبل لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں احمد شہزاد نے کہا تھا کہ میرے بارے میں ماضی کی ٹیم مینجمنٹ نے جو رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کرائی اور جس کی بنیاد پر مجھے ٹیم سے دور رکھ کر نقصان پہنچایا گیا ہے اس کو عوام کے سامنے لایا جائے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل، شہزاد رائے کا اظہار تشویش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کھیل پر توجہ دیکر ٹیم میں کم بیک کریں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ - ایکسپریس اردواحمد شہزاد کی سابق ہیڈکوچ وقار یونس پر کڑی تنقید مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موسیقار سلمان احمد کو عمران خان کا فوکل پرسن برائے ثقافت مقرر کر دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشہور موسیقار سلمان احمد کو  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ثقافت پر فوکل پرسن نامزد کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھیل پر توجہ دیکر ٹیم میں کم بیک کریں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ - ایکسپریس اردواحمد شہزاد کی سابق ہیڈکوچ وقار یونس پر کڑی تنقید مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا عہدہ چھوڑنے کے سوال پر رمیز راجہ چِڑ گئےصحافی کے سوال پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ کیا وہ اسٹمپ پیپر پر لکھ کر دیں کہ وہ کہیں نہیں جارہے جب تم لفافی بار بار اپنی بہن کا رشتہ پیش کرو گے تو چڑے گا نا وہ۔۔ ایک بار جواب دے چکا تم بعض نی آؤ گے پیش کرنے سے خرچہ اٹھا لیا ہے حکومت نے صحافت کا اب میرے ملک میں مہنگائی کے چرچے نہیں ہوتے. سازشیوں_کی_کارکردگی Ramiz Raja since becoming chairman PCB become arrogant. May be he don't deserve this post.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »