احسن اقبال کو ضمانت ملنے پر نوازشریف کا ٹیلی فون،کیا بات چیت ہوئی؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کا لیگی رہنما احسن اقبال سے

’پاکستان یہ کام نہ کرتا تو افغان امن معاہدہ نہ ہوتا‘ جہانگیر ترین بھی بول پڑے

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں نوازشریف کا کہنا تھاکہ سچ کا ساتھ دینے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کسی دباومیں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتا یا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے حوصلہ بڑھانے پر احسن اقبال نے ان کا شکریہ اداکیا۔ یاد رہے کہ دوروز قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کی ضمانت بعد از گرفتاری منظورکی ہے، عدالت نے احسن اقبال کو ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت منظور کی، اس دوران احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈیشنل پراسیکیوٹر نیب عدالت میں پیش...

سماعت کے دوران ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے خدشہ ظاہر کیا کہ ملزم باہر آیا تو کیس کا ریکارڈ خراب کر سکتا ہے، ملزم کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی کر رہے ہیں، ملزم کے بیرون ملک فرار اور ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کا بھی خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیل سے رہا ہوتے ہی احسن اقبال کو نیب کا بڑا جھٹکاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی کا کیس بدنیتی پر مبنی قراردیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال سپورٹس سٹی کا Wat else Chorr would say
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو معاشی غلامی کی جانب دھکیلا جا رہا ہے: احسن اقبالابے ارسطو تم لوگوں کے چوتیاپے کی وجہ سے ہم پاکستانی عوام اس نہج پہ کھڑے ہیں تیس سال حکومت رہی تب کیا تیر مارا تم لوگوں نے carona virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

احسن اقبال کےخلاف1ماہ میں ریفرنس دائرکرنےکاحکماحسن اقبال کے خلاف 1 ماہ میں ریفرنس دائرکرنے کا حکم پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 Nooni virus
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ناروووال سپورٹس سٹی کیس میں اہم پیشرفت،احتساب عدالت کا نیب کو ایک ماہ میں احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے نارووال سٹی سپورٹس کیس میں نیب کو ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیل سے رہا ہوتے ہی احسن اقبال کو نیب کا بڑا جھٹکاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »