احسا س پروگرام کے تحت محروم طبقے کو وسائل اور تربیت فراہم کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ قومی غربت گریجو ایشن

اقدام کا افتتاح کرکے خوشی محسوس کررہا ہوں، احساس پروگرام کا مقصد لاکھوں غریبوں کواپنے پیروں پر کھڑا کرناہے ،احساس پروگرام کے تحت اس سال کئی اقدامات کریں گے ،محروم طبقے کو وسائل اور تربیت فراہم کی جائیگی۔اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے پاکستان کی صورتحال پر معروف مصنفہ اینی رینڈ کے تحریر کاحوالے دیتے ہوئے کہا کہ اینی

رینڈ نے 60سال قبل جو لکھا وہ آج بھی حسب حال ہے جب کوئی شے بنانے کیلئے ان لوگوں سے اجازت لینی پڑے جوخودکچھ نہ بناتے ہوں، جب پیسہ ان کے پاس ہوجوبہتری کے بجائے مفادکیلئے کام کرتے ہوں،جب قانون بھی ان کوتحفظ دیتاہو، جب بدعنوانی کوایوارڈاوردیانت داری ذات کی قربانی ہو توایسے ہی وقت میں تحریک انصاف کوحکومت کی باگ ڈورسنبھالناپڑی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس متوقعوزیر اعظم عمران خان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر 4 سے 6 ستمبر تک ایسٹرن اکنامک فورم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ 2 دن نتھیا گلی میں گزاریں گےاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان فیملی کے ہمراہ دو دن پُرفضا سیاحتی مقام نتھیا گلی میں گزاریں گے ، وزیر اعظم نتھیا گلی کے سرکاری گیسٹ ہاؤس بھی گئے ۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کی عمران خان کو دورۂ روس کی دعوتپیوٹن کی عمران خان کو دورۂ روس کی دعوت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے روڈ تو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا، عازمین حج کا اظہار مسرتوزیر اعظم نے روڈ تو مکہ پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا، عازمین حج کا اظہار مسرت مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN RoadToMakkah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت سزا دی گئی،مریم نوازwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »