احتساب کا لفظ سنتے ہی بلاول کو اٹھارویں ترمیم یاد آ جاتی ہے: فیاض الحسن چوہان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

احتساب کا لفظ سنتے ہی بلاول کو اٹھارویں ترمیم یاد آ جاتی ہے: فیاض الحسن چوہان Read News Fayazchohanpti MediaCellPPP BBhuttoZardari

کو اے پی سی اور اٹھارویں ترمیم یاد آ جاتی ہے۔ بلاول زرداری کی پریس کانفرنس پر فیاض الحسن چوہان نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول زرداری اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگا کر اپنے والد کی کارستانیوں سے چھٹکارا نہیں پا سکتے، ٹرک کے پیچھے ایف سولہ لکھ دینے سے وہ جنگی جہاز نہیں بن جاتا، بلاول زرداری، آصف زرداری،

فریال تالپور، مظفر ٹپی اور دیگر پی پی رہنماؤں کو بچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا پیپلز پارٹی کی ٹی ٹیاں پکڑی جائیں تو ان کی سیٹیاں اور چیخیں مریخ تک سنائی دیتی ہیں، 2008 سے 2018 تک کراچی میں کم از کم پندرہ ہزار لوگ پیپلز پارٹی کی ناجائز سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب کا لفظ سنتے ہی بلاول کو اٹھارویں ترمیم یاد آ جاتی ہے: فیاض الحسن چوہان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کا خاندان وائرس میں مبتلا، شاہد آفریدی کا نیک خواہشات کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے کورونا وائرس میں مبتلا بالی ووڈ ایکٹر امیتابھ بچن اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہزمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »