احتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے فریال تالپور کی بینک اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے فریال تالپور کے بینک

اسلام آباد ،عدالت نے فریال تالپور کے بینک اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ فریال تالپور کے بچوں کے اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور کی بینک اکاﺅنٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، احتساب عدالت اسلام آبادکے جج اعظم خان نے فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فریال تالپور کے بینک اکاو¿نٹس غیر منجمد کرنے کی درخواست مستردکردی جبکہ فریال تالپور کے بچوں کے اکاونٹس غیر منجمد کرنے کاحکم دیدیا،فیصلہ میں کہاگیا ہے کہ فریال تالپور کے بچوں کے بینک اکاو¿نٹس فعال کردیے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہرقسم کی ایئرٹریفک کی معطلی کے بعد پاکستان نے سرحدیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 4 اپریل تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی وباء نے یورپی یونین کی ساکھ پرسوالیہ نشان کھڑاکردیا:فرانسکوروناوائرس کی وباء نے یورپی یونین کی ساکھ پرسوالیہ نشان کھڑاکردیا:فرانس France CoronaVirus AmelieDeMontchalin EuropeanUnion FutureCredibility AdeMontchalin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی منظوری دےدیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر صارفین کےلئے ریلیف کا اعلان کردیا،سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی تمام مستحقین کی دہلیز پر امداد پہنچانے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کو ایک ایک مستحق تک امداد پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے زیر سماعت قیدیوں کی رہائی کے تمام فیصلے معطل کردیے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہاپاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں ووہان کے عوام کے تعاون کو سراہا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں دفتر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »