احاطہ عدالت ميں ہنگامہ آرائی پر کپٹن (ر)صفدر کےخلاف مقدمہ درج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مريم نواز کی پيشی پر لاہور کی احتساب عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کرنے والے کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر ليا گيا، مقدمہ میں کيپٹن ريٹائرڈ صفدر اور پندرہ کارکنوں کو نامزد کيا گيا ہے

۔

پوليس اہلکاروں سے الجھنا ليگی رہنما کپٹن صفدر اور لیگی کارکنان کو مہنگا پڑ گيا، پوليس نے کارسرکار ميں مداخلت پر مقدمہ درج کرليا ۔ گزشتہ روز چودھری شوگر ملز کيس ميں مريم نواز کی عدالت میں پيشی کے موقع پر احتساب عدالت ميں کارکنوں کی پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی ہوئی ۔ پوليس نے کارکنوں کو حراست ميں لينے کی کوشش کی تو کيپٹن صفدر درميان ميں آ گئے اور اہلکار سے ڈنڈا چھين کر مارنے کی کوشش کی ۔

بعدازاں تھانہ اسلام پورہ پوليس نے کيپٹن ريٹائرڈ صفدر، جہانزيب اعوان اور پندرہ نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اہلکارکے ساتھ بد معاشی سابق وزیر اعظم کے دامادکیپٹن صفدر کو بھاری پڑ گئیلاہور : سابق وزیر اعظم کے دامادکیپٹن صفدرکو پولیس اہلکاروں کےساتھ ہاتھا پائی مہنگی پڑگئی، کیپٹن صفدر سمیت پندرہ افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر سمیت 15لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درجکیپٹن (ر) صفدر سمیت 15لیگی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج CaptSafdarAwan pid_gov pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر کیپٹن صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاپولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر کیپٹن صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا CapSafdar Police Fight CaptSafdarAwan MaryamNSharif president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمہ درجکیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف مقدمہ درج ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی، محمد صفدر، 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر کیپٹن صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیاپولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی پر کیپٹن صفدر سمیت 15 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا CapSafdar Police Fight CaptSafdarAwan MaryamNSharif president_pmln
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »