اتحاد بنتے رہتے ہیں، سنجیدہ نہیں لیتے: گورنر پنجاب چوہدری سرور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحاد بنتے رہتے ہیں، سنجیدہ نہیں لیتے: گورنر پنجاب چوہدری سرور مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu ChaudhrySarwar

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی میٹنگ کے بعد بیانات میں کہا گیا کہ وہ الگ الگ احتجاج کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ اتحاد بنتے رہتے ہیں، اپوزیشن کو سنجیدہ نہیں لیتے، یہ ٹھیک ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوا اور دیگر چیلنجز کا سامنا بھی ہے، لیکن جتنے چیلنجز کا سامنا ہے وہ ہماری نہیں گزشتہ حکومتوں کے باعث ہیں۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ گیلپ سروے سے ظاہر ہے عوام عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں، عمران خان 5 سال حکومت کریں گے۔دریں اثنا گورنر پنجاب نے وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے اچانک انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور دعا کہ اللہ تعالیٰ انھیں جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر دے۔

پریس کانفرنس کے موقع پر چوہدری محمد سرور کے ہم راہ معروف شاعر امجد اسلام امجد اور سکھ رہنما بھی موجود تھے۔ گورنر پنجاب نے وزیر اعظم کے کرتارپور راہ داری کھولنے کے فیصلے پر کہا کہ اس فیصلے کو پوری دنیا میں سراہا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیاانتخابات،حکمران قدامت پسند اتحاد کو برتری حاصلآسٹریلیا میں قومی انتخابات کے ابتدائی نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ لبرل قیادت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا انتخابات، حکمران اتحاد کی فتحwww.24newshd.tv The racist Australian Senator, Fraser Anning with anti-Muslim & anti-immigration views (who was once thrown an egg at, by a young Australian) loses in Australian general elections. It is true that the minds carrying bigotry & hatred, always lose, at the end. AustraliaDecides
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل اتحاد کو شکست دیں گے:ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمیایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے  کہ امریکا سے جنگ ہوئی تو ایران امریکا اسرائیل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا:قومی انتخابات میں حکمران کنزوریٹو اتحاد دوبارہ کامیابآسٹریلیا:قومی انتخابات میں حکمران کنزوریٹو اتحاد دوبارہ کامیاب Australia Ruling Conservative Coalition Elected Surprise Win
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پرسکون نیند کے لیے یہ غذائیں کھائیںماہرین طب کا کہنا ہے کہ ہم نیند کی کمی کا شکار اس وقت ہوتے ہیں جب ہمارے اعصاب پرسکون نہیں ہوپاتے۔ پرسکون اعصاب ہی اچھی نیند لانے کا سبب بنتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا غیر فطری سیاسی اتحاد ہونے جا رہا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب - آپ کردار کے غازی ہو آج یہاں کل وہاں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں حکمران جماعت کامیابسڈنی: آسٹریلیا کے عام انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے لبرل نیشنل اتحاد نے واضح اکثریت حاصل کرلی، حزب اختلاف کے رہنما بل شارٹن نے شکست تسلیم کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاریعمران خان کے خلاف اکٹھے ہونے والے اپنی لوٹ مار بچانا چاہتے ہیں، صمصام بخاری مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PMIK SamsamBukhari چور چور کھلیں بالکل ٹھیک کہا سر جی آپ نے نیازی والے تو یہی بولیگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News May 19, 2019, لاہور, Page 1,ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کو تیار‘ کامیابی کیلئے صبر‘ عزم اور اتحاد کی ضرورت ہے: آرمی چیف OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف دوبارہ طبی بنیادوں پر سزا کی معطلی کے خواہشمندسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی طرف سے ملنے والی سات سال قید کی سزا کی طبی بنیادوں پر معطلی کے لیے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کیا ہے۔ ہاں تو ظاہر سی بات ہے... یہ اور کوئی بہانا بھی نہیں کر سکتا 😂😂. دنیا کا سب سے عظیم دھوکے باز You are also very desperate for him don’t worry he’s not going anywhere this time..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا بی جے پی کے دعوے سچ ثابت ہوں گے؟انڈیا کے پارلیمانی انتخابات کے ساتوں مراحل کی تکمیل کے بعد جاری کیے گئے ایگزٹ پولز اگر حقیقت میں تبدیل ہوتے ہیں تو بی جے پی کی زیرِ قیادت اتحاد این ڈی اے دوبارہ اقتدار میں واپس آ سکتا ہے۔ اس رپورٹ میں جائزہ کافی درست ہے Galut hai Jee Bilkul Nahi..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »