اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون کون سا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلیفورنیا : مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متوقع طور پر اب تک کا سب سے مہنگا فون متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

آئی فون 17 سلم کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ سب سے بیش قیمت اور دیکھنے میں بہت پتلا ہوگا۔ امریکی کمپنی آئندہ سال کیلئے لائن اپ ”17 سیریز“ میں ونیلا آئی فون، پرو اور ایک پرو میکس متعارف کرانے کا اعلان پہلے ہی کرچکی ہے لیکن ان کے ساتھ ایک آئی فون 17 سلم بھی متعارف کرائے جانے کا قوی امکان ہے۔آئی فون 17 اور 17 سلم میں 8 جی بی ریم جبکہ آئی فون 17 پرو اور پرو میکس میں 12 جی بی ریم ہوگی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ آئی فون 17 سلم کا ڈسپلے 6.

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ لائن اپ کا سب سے مہنگا ترین فون ہوگا، جس کی قیمت آئی فون 17 پرو میکس سے بھی زیادہ ہوگی، اس میں آئی فون 17 پرو میکس سے زیادہ پریمیم اسپیسی فیکیشن ہونے کی بھی توقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق اگرچہ ایپل کی آئی فون 16 سیریز متعارف کرانے میں ابھی کئی ماہ باقی ہیں، تاہم آئی فون 17 سیریز کے بارے میں افواہیں پہلے ہی منظر عام پر ہیں، جس کی تعارفی تقریب اگلے سال متوقع ہے۔سائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئییہ شرح پیدائش 1979 کے بعد سے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کی اب تک کی سب سے کم ترین تعداد ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہرام مصر کیلئے بھاری پتھر کیسے لائے گئے ؟ ہوشربا انکشافاہرام مصر دنیا بھر کے بڑ ے عجائبات میں سب سے بڑا عجوبہ ہے، اس کی تعمیر ہو یا تاریخ اس لحاظ سے بے شمار راز ایسے ہیں جو اب تک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹوہی لوگ مسنگ ہیں جو زیادہ بات کرتے ہیں،اب شاعر کو غائب کردیا گیا، باعث شرم یہ ہے کہ سب کو پتا ہے کون کیا کر رہا ہے، جج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2024 میں اب تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کونسا رہا؟جنوری سے مارچ 2024 کے دوران دنیا بھر میں ایپل کے مہنگے ترین آئی فون کا غلبہ رہا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میسی یا رونالڈو، کس کی آمدنی زیادہ ہے؟کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ کل تخمینی آمدنی تقریباً 260 ملین ڈالر تھی جو کسی بھی فٹبالر کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی جانے والی رقم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلانیہ دنیا بھر کے سِکوں کا اب تک مارکیٹ میں آنے والا قیمتی ترین مجموعہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »