ابھی بھی بہت ساری مہم جوئی باقی ہےسجل علی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ابھی بھی بہت ساری مہم جوئی باقی ہے'،سجل علی

سوشل میڈیا پر آئے دن کوئی نہ کوئی بڑی شخصیت اپنی بچپن کی یادوں کو دوبارہ سے تازہ کرنے کیلئے اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہیں۔ اداکارہ سجل علی نے بھی اپنے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں عدلیہ نامی ایک مصنف کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا

کہ"ابھی بھی بہت ساری مہم جوئی باقی ہے، دیکھنے، محسوس کرنے اور تجربہ کرنے کے لیے بہت سی چیزیں کرنا باقی ہیں،ایک نئے دن کے آغاز کا وعدہ تجدید کی نعمت اور چیزوں کو پہلے سے کہیں زیادہ عظیم تر بنانے کا دوسرا موقع ہے۔یہ زندگی میں کبھی ہار نہ ماننے کی خوبصورتی اور یقین کرنے کا انعام ہے"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمٰعیل تارا ٹی وی، اسٹیج اور فلم کا دُلارا تھا - ایکسپریس اردواسمٰعیل تارا کو فلمی دنیا میں بھی بڑی پذیرائی ملی اوراس نے پھر کراچی کے علاوہ لاہورکی بھی بہت سی فلموں میں بھی کام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک : پولو ورلڈ کپ 2022 پاکستان نے نہیں، اسپین نے جیتاگذشتہ ماہ بہت ساری سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیاگیاکہ پاکستان نے نومبر میں امریکا میں منعقد ہونے والی XII FIP پولو ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اچھا ملک ہے، دوسری ٹیموں کو بھی یہاں آنا چاہیے: مارک ووڈپاکستان کی مہمان نوازی سے بہت خوش ہوا، یہاں کے کراؤڈ نے بھی میچ کے دوران سپورٹ کیا: مارک ووڈ مزید پڑھیں: اپنا موبائل سنبھال کر رکھنا 🤪🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افواج کو نیب دسترس سے باہر رکھنے پر آپ کی کیا رائے ہے؟ جسٹس منصور کا عمران کے وکیل سے استفسارنیب قانون میں بہت سے سقم بھی تھے، کسی شخص کومحض الزام پر90 دن کیلئے گرفتارکرلیا جاتا تھا، ترامیم ملکی قانون میں پیشرفت ہیں: چیف جسٹس کے ریمارکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

درشن مسیح کیس میں پبلک نے عدالت سے رجوع کیاتھا کیا نیب ترامیم کیس میں پبلک نے عدالت سے رجوع کیا ہے؟ چیف جسٹس کا خواجہ حارث سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے استفسار کیا کیانیب ترمیم کے خلاف پبلک بھی کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کردیمعروف اداکارہ سجل علی نے اپنے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کردی، انہیں حال ہی میں بین الاقوامی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »