ابھی تک تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے گیس کی قیمت مزید بڑھے گی: وفاقی وزیر مصدق ملک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھی تک تو اسٹیبلشمنٹ ہمارے ساتھ ہے، گیس کی قیمت مزید بڑھے گی: وفاقی وزیر مصدق ملک DrMusadikMalik PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan

گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر مملکت سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ تمام جماعتیں یکسوئی اور یکجہتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں، تمام جماعتوں نے یکسوئی کے ساتھ بڑے فیصلے کیے ہیں۔ایک

سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک کے دفاع پر 1532 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں جب کہ ملک کو برباد کرنے کے کارخانے7 ہزار ارب کے ہیں، جس طرح پاکستان کو چلایا جارہا تھا کسی اورملک کو چلایا جاتا تو وہ دیوالیہ ہو جاتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابھی مشکلات آنی ہیں، اپنی ذات سے ہٹ کر فیصلے کرنے ہوں گے: وزیراعظم شہباز شریفبھائی پھاڑ تو دونوں رہے ہو 'تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ کوئی شہباز کو ملک کا وزیر اعظم بنا سکتا ہےپاکستان کی سب سے بڑی توہین 24 ارب کی کرپشن میں ملوث شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیا جانا ہے۔ کفن چور والی بات ہوگئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس، مریم نواز نے نیا نیب قانون آنے تک التوا مانگ لیا - ایکسپریس اردواحتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پرمریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Yehi to in logon ki chaal hai sirf Imran Khan ko hi gunehgaar thehra Rahe Hain khud har cheez se barriuzzima ho jate hain Killing them will be the only solution for betterment of Pakistan سب ہڑپ کر کے ،بلاولکے ٹوچی خانہ منتقل
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گوادر تک بجلی لائن کی تعمیر کیلیے ایرانی کمپنی سے معاہدہ - ایکسپریس اردواس ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی بلوچستان لائی جائے گی۔ ن لیگ نے اپنے پاپا امریکہ سے پوچھا تھا؟،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

7 انچ تک برفباری، بابوسر ٹاپ پر درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا7 انچ تک برفباری، بابوسر ٹاپ پر درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا arynewsurdu آل پاکستان گجر اتحاد کونسل کی میٹنگ میں یہ فیصلہ ہوا ہے کے اگلے الیکشن میں گجر برادری تحریک انصاف کی سپورٹ کرے گئی۔ گجر قوم ایک غیرتِ مند قوم ہے اور ہم امریکن غلامی کو قبول نہیں کرتے اور نہ ایسی جماعت کو ووٹ دیں گے جو امریکہ کی غلام ہو سبحان اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 212 روپے تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوانٹربینک اور ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت تقریباً برابر ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews Follow me and get follow back instantly امپورٹڈحکومت نامنظور امریکہ کاجویارہے عدارہے OfficialDGISPR hello sir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کی بڑی کمیامریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی مزید پڑھیں: OIL CrudeOil GeoNews Follow me and get follow back instantly اپنی امپورٹڈ حکومت سے مطالبہ کریں پھر پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا ۔۔۔ پر کیتھوں MaryamNSharif kitni naflen parhi thi maam?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »