ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے تاہم موسم کی خرابی کے باعث ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایرانی وزیرِ داخلہ احمد واحدی نے ایرانی سرکاری ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’متعدد ریسکیو ٹیمیں‘ ہیلی کاپٹر کی تلاش کر رہی ہیں اور ’جائے حادثہ تک پہنچنے میں وقت لگے گا‘ کیونکہ ’علاقے میں دھند اور خراب موسمی حالات...

ایرانی صدر اتوار کی صبح صوبہ مشرقی آذربائیجان کے دورے پر گئے تھے جہاں انھوں نے آذربائیجان اور ایران کی سرحد پر آذربائیجان کے صدر کے ساتھ مل کر ایک ڈیم کا افتتاح کیا تھا۔ نیم سرکاری ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ’اس فضائی قافلے میں تین ہیلی کاپٹروں میں سے دو بحفاظت واپس آ چکے ہیں۔ ان دونوں ہیلی کاپٹرز میں نہ تو ایرانی صدر موجود ہیں اور نہ ایران کے وزیر خارجہ۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعاتخبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ساتھ سینیئر حکام بھی سوار تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا دورہ کراچی: متبادل راستوں کا پلان جاریکراچی: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے موقع پر شہر قائد میں ٹریفک پولیس نے متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر زرداری سے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری کی ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کا دورہ پاکستانایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کا آج دوسرا روز ہے۔ جناب ابراہیم...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے دورہ پاکستان پر روانہ ہونے سے پہلے کیا کہا؟ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد روانہ ہونے سے پہلے تہران میں پریس کانفرنس کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئےلاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »