ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپےجمع کرنے کا دعویٰ ہلال احمر نے مسترد کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہلال احمر سوسائٹی پاکستان نے ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپے کے عطیات جمع کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے ۔  نجی ٹی

Sep 06, 2022 | 09:14:AM

اسلام آبادہلال احمر سوسائٹی پاکستان نے ابرار الحق کا ایک ہفتے میں 6 ارب روپے کے عطیات جمع کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی"جیو نیوز"کے مطابق ابرارالحق نے کہا تھا کہ ان کے دور میں ہلال احمر نے سیلاب زدگان کے لیے ایک ہفتے میں 6 ارب روپے کے عطیات اکٹھے کیے ہیں، تاہم ہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس کے پاس 6 ارب روپے تو کیا اس کے ساتویں حصے کے برابر عطیات بھی جمع نہیں ہوئے، اس بارے میں ابرار الحق کا بیان جھوٹ ہے۔

واضح رہے کہ صدر عارف علوی نے ابرار الحق کو چند روز پہلے ہلال احمر سوسائٹی کی سربراہی سے ہٹا دیا تھا، ایک اہل کار کے مطابق موجودہ سیلاب میں ہلال احمر سوسائٹی نے اپنی تاریخ کا سُست ترین کردار ادا کیا، ہلال احمر سندھ میں طبی امداد کا ایک بیگ تک تقسیم نہیں کر سکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہلالِ احمر نے سابق چیئرمین ابرار الحق کا دعویٰ مسترد کردیاہلال احمر سوسائٹی نے کہا ہے کہ اس کے پاس 6 ارب روپے تو کیا اس کے ساتویں حصے کے برابر عطیات بھی جمع نہیں ہوئے، اس بارے میں ابرار الحق کا بیان جھوٹا ہے۔ یہ سارے پی ٹی آئی والے اتنا جھوٹ کیوں بولتے ھیں 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کا اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کیخلاف ووٹ دینے کا عندیہماسکو:(دنیا نیوز) روس نے اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کے خلاف ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین میں 70 ارب روپےکی امداد کریں گے:وزیرِ اعظموزیرِ اعظم نے سیلاب سے متاثر ہونے والے انفرااسٹرکچر کی بحالی کے کام کو سراہتے ہوئے اس میں مصروف مزدوروں کے لیے 50 لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقاتسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیاوزیراعظم سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات ،سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا PMLN PMShehbazSharif FloodsInPakistan2022 USCongress Delegation FloodAffectedAreas MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابقہ سکول ٹیچر نے خاوند کو سیشن جج کا ریڈر ظاہر کر کے سرکاری ملازمتیں دلوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہتھیا لیےراولپنڈی (ویب ڈیسک) تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں سابقہ سکول ٹیچر نے خاوند کو سیشن جج اٹک کا ریڈر ظاہر کر کے سادہ لوح افراد کو سرکاری ملازمتیں دلوانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »