ائیرکنڈیشنڈ دکانوں کے دروازے بند رکھنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ائیرکنڈیشنڈ دکانوں کے دروازے بند رکھنے کا حکم ARYNewsUrdu

پیرس: فرانس کی حکومت نے توانائی کی بچت کے لیے دکانوں کو ائیرکنڈیشن کے استعمال کے وقت دکان کے دروازے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔

ایسے میں یورپی ممالک کی جانب سے روس پر توانائی انحصار کم کرنے اور توانائی کی بچت کیلئے مختلف اقدامات بھی اٹھارہی ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے بھی توانائی کی بچت کے لیے نئے قوانین نافذ کردیے ہیں، جس کے تحت ابتدائی طور پر دکانوں کو ائیرکنڈیشن کے استعمال کے وقت دکان کے دروازے بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والے پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجرمہ_مریم

Who's your news director People of Pakistan expecting news from SC and you are tweeting Air-conditioned shop keepo their door close.

کیوں ؟

In Which Country..?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس: ائیرکنڈیشنڈ دکانوں کے دروازے بند رکھنے کا حکمائیرکنڈیشن سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی دکانوں پر 750 یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرانس: ائیرکنڈیشنڈ دکانوں کے دروازے بند رکھنے کا حکمائیرکنڈیشن سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی دکانوں پر 750 یورو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:گلشن اقبال بلاک 19 میں پول پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، ترجمان کےالیکٹرکلی مارکیٹ میں کرنٹ لگنے کا واقعہ گھر کے اندر پیش آیا، حادثے سے کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر کا کوئی تعلق نہیں ہے، کے الیکٹرک تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi Rain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ سپریم کورٹ میں آج سماعت ہو گی ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند سیکیورٹی سختاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق سماعت کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 200 ملی میٹر تک بارش کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں رات گئے سے مسلسل بارش، نشیبی علاقے زیر آب، شیرشاہ نالہ اوور فلو، پراچہ چوک کا راستہ بند 350 ملی لیٹر سے زائد جو سیلابی شکل اختیار کرسکتی ہے۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی سماعت کا کسی وقت بھی بائیکاٹ کیا جاسکتا ہےفیصلے سے پہلے پارلیمانی سماعت کے بغیر کیسے فیصلہ دیا جا سکتا ہے، دوست مزاری کے وکیل عرفان قادر کا سپریم کورٹ کے مختصر فیصلے پر حیرت کا اظہار اس طرح کرنے سے سپریم کورٹ کی TRP گرجائے گی😂😂 کورٹ کی سماعت کا بإیکاٹ نہیں ہٕوتا پر کیس سے بھاگا جاتا ہٕے جب اپنے خلاف فیصلہ ہٕوتا دیکھو۔ Wait RanaSanaullahPK wait
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »