آڈیو لیک: حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی ہے۔ بی بی سی لائیو پیج:

’جنرل باجوہ کرپشن کو بڑا مسئلہ نہیں سمجھتے تھے اور چاہتے تھے ہم ان چوروں کے ساتھ مل کر کام کریں‘: عمران خانپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج کی کسی بھی سویلین حکومت کے ساتھ تمام پالیسیوں کا دارومدار صرف ایک فرد یعنی آرمی چیف کی شخصیت پر ہوتا ہے۔

عمران خان کے مطابق حکومت اور عسکری ادارے کی مشترکہ کوششوں سے کووڈ کی عالمی وبا کا بہترین انداز میں مقابلہ کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کی منتخب کردہ حکومت کے پاس ذمہ داری کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ہونا چاہیے ان دونوں کو علیحدہ نہیں رکھا جا سکتا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ’ملک کی نئی عسکری قیادت میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ رجیم چینج آپریشن ناکام ہو چکا ہے، پاکستان کی معیشت بری طرح تباہ ہو چکی ہے۔ اس وقت پاکستان تاریخ کے بدترین معاشی اور سیاسی بحران سے گزر رہا ہے ۔‘

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کوئی بھی حکومت ہو مگر اس کے ساتھ پاکستان کے اچھے تعلقات کا ہونا ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

These PDM criminals, you can expect anything. They had already drowned this country.

یہ بھی کرکے دیکھ لیں لیکن شریفوں کو ذلت کا سامنا کرنا پڑے گا

اچھا ہے اس بہن چود کو بھی پتا چلے ملک سے غداری کیا چیز ہوتی ہے ۔

SABQAS are always responsible for present ills. Incumbents are always FARESHTAS.

شوکت ترین نا اہل ھے۔

اک کال سالی نے ترین کو تن دیا

یہ لوگ پی ٹی آئی سے خوف زدہ ہیں

ٹیکنوکریٹ کے حوصلے ٹوڑنا ملک کمزور کرنا ھے ۔

پکڑو اس بیغیرت بڈھے کو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دیدی، رانا ثناء اللّٰہحکومت نے سابق وزیر خزانہ اور پی ٹی آئی سینیٹر شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah PMLN PTIOfficial imrankhanPTI DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک؛ ایف آئی اے کا شوکت ترین کو گرفتار کرنیکا فیصلہ - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے تحقیقات مکمل کر لیں FIA lgta he imran khan k sath mili huee sb ko popularity de rhi Ab ye buddha bhi ronay lag jaey ga daikh lena
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دیدی08:13 PM, 12 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی گرفتاری کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ساڑھے 3 سال ملک دشمن پالیسی چلاتے رہے، انہوں نے ساڑھے 3 سال میں صرف ملک کو برباد کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی'شوکت ترین کو گرفتارکرنے کی اجازت دے دی، وزیر داخلہ ARYNewsUrdu رانٹے سور ملعون دہشتگرد پوڈری ہر ظلم کا حساب ہو گا ناجائز تیرا انجام قریب ہے کس جرم میں lakh de lanat tere shakal te kartoot bhe shakal te likhe ne sare, khuda garat kre tume, aur tum jase sb ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آڈیو لیک: ایف آئی اے نے شوکت ترین کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لیشوکت ترین کی گفتگو آئی ایم ایف سے ڈیل کو نقصان پہنچانے کیلئے تھی، وہ قومی مفادات اور سکیورٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے: ایف آئی اے Much needed … Karefshan. Ka. Badsha... یہ اتنا بڑا معافیہ ھے کہ پاکستانیون کی سوچ سے باھر ھے ابلیس اس کے قریب سے نہی گذرتا کہ یہ اسکا بھی باپ ھے کون سی بدکاری اس خبیث مین نہی بہا دین: اسلم صدرو دین اور ایسے ھزارون اسکے چیلے پاکستان کی جڑون میں بیٹھے ہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »