آپ کے ہاتھوں کی بند مٹھی میں آپکی زندگی کے کیا راز پوشیدہ ہیں؟ جانیں

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر انسان کا مٹھی بند کرنے کا انداز ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ ہمارا مٹھی بند کرنے کا انداز ہماری شخصیت کے بارے میں کیا بتاتا ہے۔ایسے افراد دوسرے لوگوں کی مدد کر کے خوش ہوتے ہیں، ایسے لوگ خوش مزاج اور متجسس ہوتے ہیں، یہ بہت زیادہ معصوم ہوتے ہیں اور اس عادت کی وجہ سے لوگ انہیں دھوکہ بھی دے دیتے ہیں۔

کبھی کبھار یہ اپنے شریک حیات کو اپنا پیغام صحیح طرح سے نہیں دے پاتے لیکن پھر بھی ان کا ہم سفر ان کی ضروریات کو سمجھ جاتا ہے جس سے یہ بہت خوش ہوتے ہیں۔ایسے افراد بہت زیادہ محنتی، خود اعتماد اور سمارٹ ہوتے ہیں، اپنی ہنس مکھ طبیعت کی وجہ سے ایسے لوگ بہت جلد دوست بھی بنا لیتے ہیں۔ٹائپ سی: یہ بہت زیادہ تخلیقی اور پرمزاح ہوتے ہیں، یہ حاضر جواب اور جذباتی ہونے کے ساتھ دوسروں سے بہت زیادہ پیار کرتے ہیں، یہ خود مشکل برداشت کرلیتے ہیں لیکن دوسروں کو خوش رکھتے ہیں۔Advertisement

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکار اور عمران سے میری دردمندانہ التجاسرکار اور عمران سے میری دردمندانہ التجا سرکار اور عمران خان صاحب باہم مل کر فی الوقت تخت یا تختہ والی جنگ کو موخر کرنے کی کوئی راہ نکالیں Column javeednusrat PTI ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan NewsPaper javeednusrat ImranKhanPTI pmln_org GovtofPakistan ہونے دیں فیصلہ کن جنگ ، اب ملکی مسائل کا حل فیصلہ کن لڑائی میں ہی ہے ۔ اچھا ہے اگر محروم و محکوم عوام سڑکوں پر آئیں ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں 24، 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگیمحکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی انٹر بورڈ کے 24، 25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتویڈاکٹر سعید الدین کے مطابق امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

10 ستمبر سے پہلے حکومت کا تختہ الٹ جائے گا: فواد چوہدری کادعویٰعمران خان کی آواز بند کرنے کے لیے میڈیا پر پابندی لگائی جارہی ہے اور موٹر ویز کو بند کیا جارہا ہے تاکہ لوگ اسلام آباد نہ پہنچیں: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں:GeoNews Pakistan Jail this traitor BajwaSoldTheNation Dabuuu hrami حکومت کا نہیں تمہارا تختہ اکٹے گا جناب ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی 14 روپے 53 پیسے مہنگی اور 3 روپے47 پیسے بجلی سستی کرنے کیلئے الگ الگ درخواستیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کے الیکٹرک نے سہ ماہی اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹس کی الگ الگ درخواستیں نیپرا میں جمع کرائی ہیں ،کے الیکٹرک نے 14 روپے 53 پیسے بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خشک سالی کی باعث 11 کروڑ برس قدیم ڈائنوسار کے نقوشِ پا دریافت - ایکسپریس اردوٹیکساس کے ایک پارک میں دریا خشک ہونے سے نیچے ڈائنوسار کے نقوشِ پا دریافت ہوئے ہیں۔ مزید پڑھئے: ExpressNews Fake news.... کیچڑ میں کب سے نشان منجمد ہونے لگے انی دیا اے کوئی مذاق اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »