آپ کا ایک ریفرنس آج بند کر رہے ہیں احتساب عدالت کے جج نے شہبازشریف کو بتایا تو جواب کیا دیا ؟ جان کر آ پ کو بھی ہنسی آجائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

” آپ کا ایک ریفرنس آج بند کر رہے ہیں “ احتساب عدالت کے جج نے شہبازشریف کو بتایا تو جواب کیا دیا ؟ جان کر آ پ کو بھی ہنسی آجائے

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں شہبازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت کے فاضل جج نے شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” آپ کا ایک ریفرنس آج بند کر رہے ہیں “ ، شہبازشریف نے کہا کہ یہ اللہ کا کرم ہے نیب کا احسان نہیں ، مگر جناب کونسا والا کیس، مجھ پر تو کئی ریفرنس بنے ہوئے ہیں ، ان کا بس نہیں چل رہا پاکستان کے سب کیس مجھ پر ڈال دیں ۔“اس سے قبل احتساب عدالت کے جج نے شہبازشریف کی پیشی کے موقع پر شاہراہوں کو بند کرنے پر نوٹس لیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی...

احتساب عدالت کے جج نے استفسار کیا کہ کیا شہباز شریف کو جیل حکام نے پیش کر دیا ہے، عدالتی عملے میں بتایا کہ ابھی شہباز شریف کو پیش نہیں کیا گیا۔جج جواد الحسن نے ریمارکس دیئے کہ کورٹ شروع ہو چکی ہے شہباز شریف کو کیوں پیش نہیں کیا گیا، یہ کوئی طریقہ نہیں ،اب نہیں تو کیا دوپہر دو بجے پیش کریں گے شہباز شریف کو،آج میں بندوبست کرتا ہوں سب کا یہ کیس اب تیزی سے چلے گا۔احتساب عدالت کے جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہو گئے ہیں کی منی لانڈرنگ ریفرنس کا جیل ٹرائل کیا جائے،میں نے اپنے آپ اور...

جیل حکام نے دوران سماعت شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو سہولیات سے متعلق عملدرآمد رپورٹ بھی کروا دی ہے ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل اسامہ احمد نے عملدرآمد رپورٹ جمع کرائی ،جس میں کہا گیا کہ قانون کے مطابق شہبازشریف اور حمزہ شہباز کو گھر کاکھانا فراہم کیا جارہا ہے۔شہبازشریف نے عدالت نے کہا کہ میں نے عدالت کا شکریہ ادا کرنا ہے ، میں آپ کا شکرگزارہوں آپ نے میری درخواست پر فیصلہ کیا، مجھے انہوں نے زمین پر سلایالیکن کوئی بات نہیں ،مجھے ابھی بھی ہارڈ بیڈ نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50سالہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا01:30 PM, 25 Oct, 2020, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, اسلام آباد:  پاکستان کی معروف 50سالہ اداکارہ کی نئی تصاویر نے مداحوں کو چکرا کر رکھ دیا ہےاور ہر کوئی BESHARMO (SARAY ANCHORS AUR MEDIA SIWAYE SIR ANSAR ABASSI KE) APNAY APNAY LEADERS KE TALWEY CHAATNAY KI BAJAYE FRANCE KE PRESIDENT AUR FRANCE KI PRODUCTS KO BAN KARNAY KE LIYE CAMPAIGN CHALAYEN........BEGHAIRAT ANCHORS AUR MEDIA.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیاعمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیاعالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کو وزیراعظم عمران خان نے ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیا، علی ظفر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیوی نے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر مکان فروخت کردیانئی دہلی(ویب ڈیسک)  بھارت میں خاتون نے  شوہر کی موت کا ڈرامہ رچا کر  فرضی دستاویزات کی بنیاد پر مکان فروخت کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دینیب نے سندھ حکومت کو 224 ملین سے زائد کی رقم حوالے کر دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB No problem they will eat again dont worry NAB This should be for Federal reserve... Biggest joke ever, recovery and then returning it back to the thieves?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »