آپ لوگوں کو اپنے زیر جامہ 9 ماہ بعد پھینک دینے چاہئیں کیونکہ ۔۔۔نوجوان لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”آپ لوگوں کو اپنے زیر جامہ 9 ماہ بعد پھینک دینے چاہئیں کیونکہ ۔۔۔“نوجوان لڑکی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

مطابق کیسنڈرا نامی اس لڑکی نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ @kittychemist پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں کہا کہ لوگوں کو 6سے 9ماہ کے بعد اپنے زیرجامے تلف کر دینے چاہئیں اور نئے خرید لینے چاہئیں کیونکہ اتنے عرصے میں زیرجامے بیکٹیریا سے اٹ جاتے ہیں اور خطرناک انفیکشنز کا سبب بن سکتے ہیں۔

کیسنڈرا نے ویڈیو میں دعویٰ کیا کہ اسے ایک بار انفیکشن ہو چکی ہے اور ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ اسے یہ انفیکشن گندے زیرجامے کی وجہ سے لاحق ہوئی۔ کیسنڈرا کا کہنا تھا کہ اسے ڈاکٹر ہی نے کہا کہ زیرجامے 6سے 9ماہ استعمال کرنے کے بعد نئے خرید لینے چاہئیں۔کیسنڈرا کے اس دعوے پر انٹرنیٹ صارفین میں ایک بحث چھڑی ہوئی ہے۔ کچھ لوگ کیسنڈرا کے دعوے کی حمایت کر رہے ہیں جبکہ اکثر کا کہنا ہے کہ کیسنڈرا زیرجامے دھوتی کم ہوگی جس کی وجہ سے اسے انفیکشن لاحق ہوئی۔ اگر زیرجامے باقاعدگی سے دھوتے رہیں تو 9ماہ گزرنے پر بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات