آپ سے انصاف کی توقع نہیںعمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'آپ سے انصاف کی توقع نہیں' عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کردیا ہے۔

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر دونوں درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے استثنیٰ اور جج پر عدم اعتماد کی درخواستیں دائر کی گئی تھی۔ عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آپ کے نام کا فیس بک اکاؤنٹ ہے جہاں عمران خان کے خلاف پوسٹس لگی ہیں ۔ ایڈیشل سیشن جج نے بھی اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق کردی اور کہا فیس بک اکاؤنٹ میرا ہے یہ پوسٹیں میری نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میری جان کو خطرات لاحق ہیں‘ عمران خان نے نیب کو خط لکھ دیاچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس:جج پر عدم اعتماد، حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد: (دنیا نیوز) توشہ خانہ کیس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر آج حاضری سے استثنیٰ اور جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا نیب کو خطچیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس: 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے 2 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صوابی میں 18 خاندانوں کو بھتے کیلئے دھمکی آمیز خطوط موصولخطوط میں بینکوں سے پیسے اور زیورات نکال کر گھروں میں رکھنے کی ہدایت کی، بات نہ ماننے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: یوٹیوبر کی ویڈیوز سے ایک کروڑ کی آمدنی، انکم ٹیکس حکام کا چھاپہتسلیم کی والدہ نے بھی بیٹے پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بیٹے کو جعل سازی سے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »