آپریشن سے قبل ڈاکٹروں کی لاپرواہی، مریض نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن سے قبل ڈاکٹروں کی لاپرواہی، مریض نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی ARYNewsUrdu

بھارت کے شہر حیدرآباد میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے ایک مریض کی جان لے لی، مریض کے رشتہ داروں کا الزام ہے کہ سرجری سے قبل مریض کو تین انجکشن لگائے گئے تھے جس کے پانچ منٹ بعد ہی اس کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والا راملو کسی کام کے سلسلہ میں حیدرآباد آرہا تھا کہ کرناپورم کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ زخمی کو طبی امداد کیلئے ایم جی ایم اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کے ٹانگ کے علاج اور پلستر کیلئے آپریشن سے قبل تین انجکشن لگائے تھے۔

مریض کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے اسپتال میں ہنگامہ آرائی کی اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ ذمہ داران کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔ دوسری جانب اسپتال انتظامیہ نے الزام کو رد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مریض کو روٹین کے انجکشن لگائے گئے تاہم اسے مزید کئی بیماریاں لاحق تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول سستا ہونے کا امکان، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کی تجویز دیدیلاہور: (دنیا نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، منگل سے قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائنوزیراعظم شہبازشریف نے شرپسندوں کی گرفتاری کے لئے 72 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔انہوں نےہدایت کی کہ اگلے 72 گھنٹوں میں تمام شرپسندوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدلیہ سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی نے ملک گیر مظاہروں کی کال دے دیعدلیہ سے اظہار یکجہتی، پی ٹی آئی نے ملک گیر مظاہروں کی کال دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون پولیس اہلکار سے مبینہ ہراسگی، صدر مملکت کا وفاقی محتسب کو تحقیقات کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت نے وفاقی محتسب کو اسلام آباد پولیس میں خاتون اہلکار کی مبینہ ہراسگی کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جی ایچ کیو گیٹ پر ہنگامہ آرائی، تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیلراولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج کےدوران جی ایچ کیو گیٹ پرہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس : عدالت کا اہم فیصلہ آگیااسلام آباد : عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف عدت میں نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »