آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی جہاز کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن وکٹرسرچ: ایک لاپتہ فوجی طیارے کی کہانی جسے ماہی گیروں نے ڈھونڈ لیا

اس واقعے کو 60 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جب انھیں اور شمالی آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے مرد ماہی گیروں کے ایک گروہ کو برطانوی حکام نے آپریشن وکٹر سرچ میں مدد کی درخواست کی تھی۔

جوں جوں وقت گزرتا گیا عملے کے زندہ بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔ لیکن سرد جنگ کے دوران برطانوی فوج کو یہ جاننے کی ضرورت تھی کہ طیارہ کیوں گر کر تباہ ہوا۔کچھ عینی شاہدین کے مطابق طیارہ ویلز کے ساحل کے قریب تیز رفتاری سے پانی سے ٹکرا گیا تھا۔ریسکیو مشن میں مدد کے لیے برطانیہ سے 40 سے زائد بحری جہاز اور چار ہزار افراد کو بھرتی کیا گیا تھا۔

کلکیل کے ایک بحری جہاز گرین پاسچرنے ایک ہی دن میں طیارے کے 7,000 سے زائد ٹکڑوں کو جال کے ذریعے سمندر سے ڈھونڈنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ حادثے کا سبب بننے والے مسئلے کو حل کرنے کے لیے صرف معمولی تبدیلیوں کی ضرورت تھی ، جس کے بعد اس بمبار طیارے کو فروری 1962 میں فوجی سروس میں داخل ہونے کی اجازت ملی۔،تصویر کا کیپشنسیم میک کیبن ریسکیو مشن میں شریک مورن عملے کے سب سے کم عمر ارکان میں سے ایک تھے۔ وہ طویل عرصے سے ماہی گیری کو خیرباد کہہ چکے ہیں ان کی عمر 80 کی دہائی کے آخر میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جیلوں سے رہائی پانیوالے 13 پاکستانی ماہی گیر ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے02:23 PM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کراچی:  بھارت کی جیلوں سے رہائی پانیوالے 13 پاکستانی ماہی گیروں کوسیکیورٹی حکام نے تحقیقات کے بعد ایدھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلگت میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری، ایک خاندان کے 6 افراد بہہ گئے - ایکسپریس اردوریسکیو رضاکاروں نے ایک شخص کی لاش کو نکال لیا ہے جس کی شناخت محمد تیمور کے نام سے ہوئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تنظیم مفاد عامہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا10:56 AM, 25 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: چینی کی قیمتوں میں اضافے پر مفاد عامہ کی تنظیم نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے اور ایک درخواست دائر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملائیشیا: کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک 6 کو ریسکیو کر لیا گیاانڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 15 افراد ہلاک، 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ 19 لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مذہبی ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ اسلاموفوبیا کو فروغ دیا جا رہا ہے: وزیراعظماسلام آباد: سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن پاک کی بے حرمتی کا ایک افسوسناک واقعہ رونما ہوا .جس کی وزیراعظم شہباز شریف نے شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے ڈنمارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الزائمر مرض کیسے دریافت ہوا؟ ایک ڈاکٹر اور مریضہ کی ملاقات جس نے طب کی دنیا میں انقلاب برپا کیا - BBC News اردوڈاکٹر الزائیمر نے آگسٹے کے دماغ میں جو سب سے اہم چیز دیکھی وہ یہ تھی کہ ان کا سیریبرل کارٹیکس عام افراد کے مقابلے میں سکڑ چکا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »