آٹے کی قیمت میں 2 ہفتے میں تیسری مرتبہ اضافہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

صوبائی حکام کی مداخلت نہ ہونے کی وجہ سے سندھ ملرز نے آٹے کی قیمت میں اپریل سے اب تک 9 مرتبہ اضافہ کیا ہے۔ DawnNews

صوبائی حکام کی مداخلت نہ ہونے کی وجہ سے سندھ ملرز نے آٹے کی قیمت میں اپریل سے اب تک 9 مرتبہ اضافہ کیا — فائل فوٹو/اے پی پی

صوبائی حکام کی مداخلت نہ ہونے کی وجہ سے سندھ ملرز نے آٹے کی قیمت میں اپریل سے نویں مرتبہ اضافہ کیا اور اس کی وجہ گندم کی قیمت میں اضافہ بتایا گیا۔اپریل سے اب تک صارفین نے آٹے کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ دیکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمیلاہور: (دنیا نیوز) عالمی بازار میں سونا سستا ہونے کے بعد ملک بھر میں کاروبار کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمتسلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمت UNSecurityCouncil SaudiArabia UN Condemns HouthiRebel Attacks UN UN_News_Centre saudinews50_en
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی فروخت میں اضافہوزارت توانائی نے جولائی کے مہینے کے اعداد و شمار جاری کردیے، رواں مالی سال 20-2019 کے پہلے ماہ میں 19 ارب 95 کروڑ روپے کی اضافی ریکوری ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں فی تولہ 200روپے کی کمیکراچی : گولڈ مارکیٹ کے مطابق سونے کی قیمت میں فی تولہ 200روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالرکی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں 2 ماہ بعد ڈالر کی قیمت 157 روپے سے نیچےکراچی: ڈالر کی قیمت میں ستائیس پیسے کمی ہوگئی، تقریباً دو ماہ بعد انٹربینک میں ڈالر ایک سو ستاون روپے سے نیچے آگیا، قیمت ایک سو چھپن روپے پچانوے پیسے ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ستائیس جون کو ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ایک سو چونسٹھ روپے پر جا پہنچا تھا۔ درآمدات کم، برامدات […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں پھر کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں پھر کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »