آٹا اور چینی چور مافیا کے گھر جانے کا وقت آچکا، مریم اورنگزیب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا اور چینی چور مافیا کے گھر جانے کا وقت آچکا، مریم اورنگزیب تفصیلات جانئے : DailyJang

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کرپٹ مافیا کے خلاف ہے، آٹا اور چینی چور مافیا کے گھر جانے کا وقت آچکا ہے۔

ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی سیکرٹیریٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ آج عوام کے پاس پیسے ہیں نہ آٹا اور چینی 13 دسمبر کو پورا لاہور ان چوروں کیخلاف مینار پاکستان آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ جلسہ نہیں عوامی تحریک ہے۔ شہباز شریف کو جیل میں بند کر کے آپ سب کو خاموش نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈاڈو چاجر تیری بکواس سن کے کان پک گئے لگتا ہے تیری تنظیم سازی رانا ثناء اللہ نے تو نہیں کی جو تو اتنا بھونکتی ہے.. سچ بتا شرما نہ

Shayed Bibi Jhangeer tareen arr khusuru bakhthyar ka Nam lay rahi ha ....

خود کے گھر جانے کا بول رہی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک دوائی، چینی، آٹا، بجلی، گیس اور تیل مافیا چلا رہا ہے، مریم اورنگزیباپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں قومی خزانے پر 625 ارب کے ڈاکے الزام عائد کردیا ہے۔ Beshak اور ڈڈ چارجر کون چلا رھا ھے 😂 Dekho to Zara keh kon rahi hain jasy yah dhoodh kay dhuly hain khud to bhaag ker chaly gay pechy asy lgon ko chor gay jin ko sirf batyn kerna ati hain😅😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی، آٹا ،ٹماٹر، انڈے اور ایل پی جی سمیت 20 اشیائے ضروریہ مزید مہنگیلعنت نیازی کی تبدیلی پر What abt air... آپکا کامران خان تو کہہ رہا تھا کہ خان صاب کی قیادت میں پورا پاکستان دن دوگنی رات چگنی اور پچھلی رات چھ گنی ترقی کر رہا ہے صنعت پھل پھول رہی ہے سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے ماشاءاللہ وہ بک رہا ہے یا آپ؟؟؟؟ AajKamranKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ای سی سی اجلاس: آٹا، چینی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مستردآپ اجازت دو یا نہ دو،تاجر اور دکاندار بڑھا لیں گے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، چیئرمین نیباسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، آٹا اور چینی سیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ They always talk in future tense Tu rahne de bhai. سنتا جا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا اور چینی اسکینڈل کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب - ایکسپریس اردوہمارے پاس بڑی مچھلیوں کے خلاف اربوں روپے کی بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں، جسٹس (ر) جاوید اقبال اور بہت جلد انشاللہ ۔ بروز قیامت As it is done with Brt, malam jaba tree tusnami and helicopter case , Taira kona kona chomo , tairi wadi wadi ghomo 💋💋کر۔ 😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »