آم کو بغیر کیمیکل کیسے پکایا جائے؟ حکیم شاہ نذیر نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں موسم گرما کی آمد کے ساتھ ہی بازار مختلف قسم کے آموں سے بھر جاتے ہیں، آم کھانے کے شوقین اس کا مزہ چکھنے کے لیے

اس کا بے صبری کے ساتھ انتظار بھی کرتے ہیں۔

ایک عام شہری کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ جو آم وہ خرید رہا ہے وہ کیسے کب اور کہاں تیار ہوا، اس کو اس بات کا بھی احساس نہیں ہوتا کہ جو آم مارکیٹ میں لائے گئے ہیں وہ قدرتی طور پر پکے ہوئے اور میٹھے ہیں یا انہیں مصنوعی طریقوں سے کیمیکل لگا کر پکایا گیا ہے؟ اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں حکیم شاہ نذیر نے آموں کی تیاری اور اس کی افادیت سے متعلق تفصیلی گفتگو کی اور ناظرین کو احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ آم میں موجود اجزاء انسانی جسم کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتے ہیں اور جو لوگ آم کا زیادہ استعمال کرتے ہیں ان کے دمے کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔

حکیم شاہ نذیر کے مطابق آم میں شامل اینٹی آکسیڈنٹ آنتوں اور خون کے کینسر کے خطرے کو کم کرتا ہے جب کہ گلے کے غدود کے کینسر کے خلاف بھی یہ مؤثر کردار ادا کرتا ہے، ذیابیطس کے مریض دن میں ایک چھوٹا سا آم کھا سکتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ کاربائیٹ سے پکائے ہوئے آم کھانے کا نقصان یقینی طور پر ہوتا ہے، اس سے مختلف بیماریاں اور تکالیف کی شکایات بڑھ جاتی ہیں، جن میں معدے کی خرابی، منہ میں خشکی چھالے اور جلد پر دانے بھی نکل سکتے ہیں۔حکیم شاہ نذیر کا کہنا تھا کہ آموں کو گھر لانے کے بعد سب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنبیر کپور کی خون آلودہ دل دہلا دینے والی تصاویر وائرلہیئر اسٹائلسٹ حکیم عالم نے کہا کہ ناظرین نے اینیمل میں رنبیر کے تمام کرادار کو بہت پیار دیا ہے اور ان کے کردار نے ٹھوس اثر ڈالا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی سی سی آئی فلیمنگ کو منانے کے لیے دھونی کو ٹاسک دیگابھارتی کرکٹ بورڈ کے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ کو منانے کے لے دھونی کو ٹاسک دیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمعون عباسی کو شادی کے لیے میں نے پروپوز کیا، شیری شاہشیری شاہ نے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اس جوڑی نے اپنی شادی کے فیصلے کو اپنی زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک قرار دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہرآئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید، محمد عامر نے خاموشی توڑ دیقومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اغوا کیس میں وزیر اعظم اور کابینہ ارکان کی عدالت طلبی کی بات جج کا مینڈیٹ نہیں: اعظم نذیریہ پارلیمنٹ کی اہمیت کو کم کرنا ہے، ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے: اعظم نذیر تارڑ کی نام لیے بغیر جسٹس محسن اختر کیانی پر تنقید
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »