آمنہ مسعود کے الزامات ؛سابق چیئرمین نیب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مسعود کے الزامات ؛سابق چیئرمین نیب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب

کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ جاوید اقبال نے لاپتا افراد کے کمیشن میں آنے والی خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں شادی کی کیا ضرورت ہے؟کمیٹی کے ارکان نے سابق چیئرمین نیب پر عائد الزام کا سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جس کے بعد آج سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا گیا۔

اس سے پہلے سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور طیبہ گل کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے بھی چیئرمین پی اے سی نے جاوید اقبال اور طیبہ گل کوپی اے سی میں بلانے کا امکان ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ کمیٹی چیئرمین نور عالم خان نے کہا کہ نیب نے بریف کیوں نہیں بھیجا اگلے روز میٹنگ ہے، سابق چیئرمین نیب کہہ رہے ہیں کہ وہ عید منانے کیلئے جارہے ہیں، ان کو کہا ہے جمعرات کی میٹنگ میں حاضر ہوں، کچھ لوگ اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

نور عالم خان نے کہا کہ آمنہ مسعود جنجوعہ نے سابق چیئرمین نیب کے بارے میں بات کی ہے، آمنہ جنجوعہ نے بتایا کہ چیئرمین نیب نے لاپتہ افراد کے کمیشن میں آنے والی ایک خاتون کو کہا کہ آپ اتنی خوبصورت ہیں شادی کی کیا ضرورت ہے، ہم سب کی بیٹیاں ہیں، اس معاملے کو بہت سیریس لینا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی، شان مسعود کے لئے بڑا انعامکاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی، شان مسعود کے لئے بڑا انعام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو ہراساں کرنے پر سابق چیئرمین نیب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلب08:04 PM, 6 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان نے گورنر سٹیٹ بینک اور سپیشل سیکرٹری فنانس ڈویژن کے نہ آنے پر ستم ظریفی تو دیکھیں کہ یہ ملک خدادادکاجسٹس رہ چکاھےافسوس ھےاس باگھڑبالےکی گندی لاںف پر realrazidada Hahaha. Wtf. PAC ka kya kam is main realrazidada اللہ کرے اس رذیل انسان کو ذلیل و خوار و رسوا ہوتا دیکھنا نصیب ہو اپنی آنکھوں سے آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جاوید اقبال نے خاتون کو کہا آپ اتنی خوبصورت ہیں، آپ کو شوہر کی کیا ضرورت ہے، نور عالم خانسابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر آمنہ مسعود جنجوعہ کے الزام کی گونج پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) تک پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bara he beghrat Banda ha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کو ہراساں کرنے پر سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلباسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نورعالم خان نے گورنر سٹیٹ بینک اور سپیشل سیکرٹری فنانس ڈویژن کے نہ آنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مبینہ طور پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جان کو خطرہ ہے، عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے: وکیلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ DailyJang Imported courts not acceptable WeStandWithImranRiaz
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »