آمنہ مفتی کا کالم: نئی تگڑم، طور پرانے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: نئی تگڑم، طور پرانے

دوسری طرف امریکہ اور انڈیا کے نئے تعلقات اور انڈیا کا مشرق وسطیٰ میں بڑھتا اثرورسوخ اور روس کے ساتھ اس کے قدیمی تعلقات ایک نئے اور مضبوط اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔

کل ہماری نکیل امریکہ بہادر کے ہاتھ میں تھی اور ہم گلے میں ’تھینک یو امریکہ‘ کی پھٹی ڈالے گھوما کرتے تھے۔ آج ہم کس ڈگڈگی پر ناچنے جا رہے ہیں، یہ فیصلہ کرنے سے پہلے جس سوچ سمجھ اور معاملہ فہمی کی ضرورت ہوتی ہے وہ مجھے کہیں دور دور تک نظر نہیں آتی۔ اس بدلتی دنیا میں پاکستان کو اپنا کردار بہت سوچ سمجھ کے طے کرنا ہو گا اور یہ بھی سوچنا ہو گا کہ پورا ملک، اس کا ہر شعبہ اور معاشرہ صرف اس لیے نہیں کہ آپ اپنے حلیفوں کو خوش کرنے کے لیے اسے قربان کر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والی وہ سیانی مخلوق جنکی زندگیاں گزر گئی ھیں سول حکومتوں کو اچھا یا برا کہتے کہتے، کیا یہ لوگ واقعی نہیں جانتے کہ پاکستان میں شروع سے لیکر آج تک اصل حکومت کن لوگوں کی ھے؟ یا یہ لوگ بس اپنی آواز اور اپنا قلم بیچتے ھیں؟

اسلام و علیکم ورحمتہ اللّٰہ ، سر جی، MDCAT کی بھی خبر دےدیں، کس کس نے دھاڑی لگائی ہے، دولاکھ بچوں کی رجسٹریشن کر کے، اپنے اپنے بورڈز کے پوزیشن حاصل کرنے والے بھی فیل،

Bht he ghatiya soch hai.. Pakistan ky bary main... Pakistan winning team ky sath hai..losser ky sath nahi

ماشاء اللہ، خوبصورت کالم، اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔