آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: احتساب عدالت نے خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت نے نیب کو پیپلزپارٹی رہنما کو 7 دسمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام می

ں گرفتار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کو عدالت کی جانب سے دیا گیا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر آج نیب نے دوبارہ احتساب عدالت میں پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کو ایمبولینس میں عدالت لایا گیا۔ سماعت کے موقع پر نیب نے احتساب عدالت کے جج سے خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کرنے کی استدعا کی جیسے عدالت نے منظور کرلیا۔

وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ خورشید شاہ کا موبائل نیب کے پاس ہے وہ دلوایا جائے جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ خورشید شاہ کا موبائل فرانزک کے لیے بھیجا گیا، فرانزک مکمل ہونے پر انہیں ان کا موبائل واپس کر دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، اپوزیشن رہنما اکرم درانی گرفتاری سے بچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب کو اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی کیخلاف تین کرپشن کیسز میں گرفتاری کے لیے شواہد نہ مل سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے پر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN Pakistan BigDiplomaticVictory Resolution KashmirIssue KashmirStillCrying KashmirStillUnderCurfew UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk UN pid_gov LodhiMaleeha ImranKhanPTI antonioguterres ForeignOfficePk تھوکو ایسی قرارداد داد پہ. یو این یہود کا لوڑا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظوراقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد اتفاق رائے سے منظور UN UNO Pakistan Resolution UN Kis cheez ki karardad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں ڈائیپر سے خراشوں سے بچاؤ میں مددگار گھریلو ٹوٹکے - Parenting - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور سے اسلام آباد جانیوالی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »