آغا علی اور یاسر حسین نے بیگمات کے سامنے میا خلیفہ کا تذکرہ چھیڑ لیا پھر اقرا عزیز کی کیا حالت ہوئی ؟جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آغا علی اور یاسر حسین نے بیگمات کے سامنے میا خلیفہ کا تذکرہ چھیڑ لیا ،پھر اقرا عزیز کی کیا حالت ہوئی ؟،جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

تفصیل کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام ’دی کپل شو‘کی میز بان آغا علی اور ان کی اہلیہ حنا الطاف نے معروف ادا کار جوڑی یاسر حسین اور ان کی اہلیہ اقرار عزیز کو مدعو کیا ۔پروگرام میں ایک حصے میں یاسر حسین نے آغا علی سے سوال کیا” آپ کی بیوی حنا الطاف آپ کو کس ادکارہ کے ساتھ کام نہیں کرنے دیں گی ؟اس سوال پر کچھ دیر سوچنے کے بعد آغا علی نے کہا کہ وہ ادا کارہ میا خلیفہ ہی ہوگی ۔

اگر صادق سنجرانی جیت گئے تو مسلم لیگ ن کس پر الزام لگائے گی ؟ ٹی وی پروگرام میں مصدق ملک نے ایسا جواب دے دیا کہ تہلکہ مچ جائے اس پر یاسر حسین نے ایک دم سنجیدہ منہ بنالیا اور آغا علی سے سوال کیا کہ میا خلیفہ کون ہے ؟ یاسر حسین کا انتہائی دانشمدانہ اور معصومانہ سوال سن کر آغا علی پہلے چونک گئے اور پھر کہا کہ وہ آپ گوگل کریں تو آپ کو پتہ چل جائے گا ،میا خلیفہ انٹر نیٹ پر ایک دم سے اتنا مشہور ہو گئی تو میں نے سوچا یہ کون ہے ؟۔آغا علی اور یاسر حسین کی گفتگو کے دوران اقرا عزیز کے منہ پر معنی خیز مسکراہٹ تھی لیکن وہ بھی اس گفتگو میں اپنا کوئی تاثر دیے بغیر سنجیدہ تاثرات دے رہی تھیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نام وَر افسانہ نگار اور برصغیر کی پہلی خاتون ہوا باز حجاب امتیاز علی کی برسی -ہوا بازی کا شوق رکھنے والی حجاب امتیاز علی نے برصغیر پاک و ہند کی پہلی خاتون ہوا باز ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا اللہ تعالی جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے،آمین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبور علی اور یاسر حسین کی بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوصبور علی اور یاسر حسین کے ڈانس کرنے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے محمد صلى الله عليه واله وسلم کا گزر مسجد کے پاس ھوا اندر سے قہقہوں کی آواز بلند ھوٸی آپ تشریف لے گٸے اور فرمایا۔۔۔ موت کو یاد کیا کرو۔۔ اس بہتر جواب نہیں aur ye sasta khusra bateen krta he artagul ghazi drama pr Boys and girls who have not read the Quran can contact me, And those who want to learn Quran with Tajweed or want to learn Tajweed can also contact. Please send this message. WhatsApp +923112018819
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر ہرجانہ کیس: میشا شفیع کی گواہ کی علی ظفر کے وکیل سے بدتمیزیعلی ظفر ہرجانہ کیس: میشا شفیع کی گواہ کی علی ظفر کے وکیل سے بدتمیزی ARYNewsUrdu یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03334430350 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے. اور صحابہ اکرام۔قرآن پاک کا ترجمہ ہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صاحبزادہ حامد رضا کی حکومت اور تحریک لبیک میں ثالثی اور مذاکرات کی پیش کشسنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے موجودہ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر حکومت اور تحریک لبیک کی قیادت کو ثالثی اور مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔ NA110
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »