آصف زرداری پر کل بذریعہ ویڈیو لنک فرد جرم عائد کی جائے گی: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائی خوش آئند ہے۔ آصف زرداری پر کل بذریعہ ویڈیو لنک فرد جرم عائد کی جائے گی۔ اپنے ٹویٹ میں فواد چو

ہدری نے کہا کہ احتساب عدالت آصف زرداری کو بذریعہ ویڈیو لنک چارج کرنے جا رہی ہے، عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائ خوش آئند ہے۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ نوازشریف کے خلاف مقدمات میں ٹیکنالوجی استعمال کیوں نہیں کی جا رہی، ان کیخلاف مقدمات کو فوری طور پر شروع کرنا چاہئے، نوازشریف ویڈیو لنک سے شامل ہوں۔ کل احتساب عدالت آصف زرداری کو بذریعہ ویڈیو لنک چارج کرنے جا رہی ہے،عدالتوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال انتہائ خوش آئند ہے سوال یہ ہے کہ نوازشریف کے خلاف مقدمات میں ٹیکنالوجی استعمال کیوں نہیں کی جارہی ان کیخلاف مقدمات کو فوری طور پر شروع کرنا چاہئے اور نوازشریف ویڈیو لنک سے شامل ہوںواضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں، وہ گزشتہ برس نومبر میں لاہور سے لندن روانہ ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری اور شریف خاندان کی کوئی سیاست نہیں: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شریف خاندان کی کوئی سیاست نہیں: شیخ رشید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کے دائرہ اختیارکیخلاف آصف زرداری کی درخواست مستردنیب کے دائرہ اختیارکیخلاف آصف زرداری کی درخواست مسترد ParkLane Case AccountabilityCourt Rejects AAliZardari Dismissal Plea Directs Indict MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لیآصف زرداری نے بریت اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست واپس لے لی AsifAliZardari WithdrewRequest PPP ParkLaneReference Case Court MediaCellPPP AAliZardari BBhuttoZardari pid_gov MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آصف زرداری پرفردِجرم کیلئےاحتساب عدالت کانیب کراچی کوخطآصف زرداری پرفردِجرم کیلئےاحتساب عدالت کانیب کراچی کوخط SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف اور آصف زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں رہیشیخ رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ نوازشریف اور آصف زرداری خاندان کی کوئی سیاست نہیں رہی، پہلے ہی کہاتھاعید کے بعد نیب ان کو بلائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »