آصف زرداری رہا ہوکرکھلاڑی کاشکارکرنےنکلیں گے،بلاول

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری رہا ہوکرکھلاڑی کاشکارکرنےنکلیں گے ،بلاول SamaaTV

پيپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت اور نیب پر پھر لفظی گولہ باری کی ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ نيب اور حکومت کا گٹھ جوڑ پيپلز پارٹی کے خلاف ہے،يہ سال اِس کٹھ پتلی حکومت کا آخری سال ہے،آئندہ برس جمہوری

حکومت قائم ہوگی۔والد کی ضمانت منظور ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ميں انھوں نے کہا کہ عدالت نے ہمارے ساتھ انصاف کيا ہے،آصف زرداری باہر آرہے ہیں اور اب کھلاڑی کا شکار کرنے نکلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dur fity moun tery ty sala khusra

Acha Asif Zardari Apni Aids ki Beemari ka ilaaj karnay ki bajaiy Shikar pay Niklay ga. Oh Acha Baap k sath Sath baitay ka Dimagh bhi chota ho gia

بہت ہی بڑے بےشرم لوگ ہیںُ آپ ۔ جب تک ابا جیل تھے تو کہتے تھے ۔ مناسب علاج نا ملا تو فوت ہو جائیں گے ۔ ضمانت ملنے کے بعد پھر وہی سیاست شروع ۔ واقعی ۔ آپ لوگ بیماری کا صرف ڈرامہ کرتے ہو ۔ ✋🏾

Aj ppp. Ka lia bi insaf ha wahhhhh ra siayast

🤣 is ki video dekh k b time acha pass ho jata Hy,,,😅😅😎

سعداں دی پگ لے گئے چور چور بھی پکارے چور اوۓ چور (واہ رے بلو رانی) قوم کے مالی چور۔معاشی مجرم اور پیشہ ور بدمعاش5000ووٹ لینے والے کھلاڑی کا خاک شکار کریں گے اب عوام ان پیشہ ور چوروں کاشکار کرے گی

Practice Kay ley phelay Sindh mein kutto ( dogs) ka shikaar kar ley

Chalne phirne ke laeq to hai nahin

Lo g bimari kha gai?

pehli fursat mein

چھوٹا دماغ ، چھوٹی باتیں

Hum to phely hi khaty the, ya leader nahi ha dakoo ha, Pakistan ky passoun ka shakari ha lanti ensan

چھوٹے دماغ کے ساتھ

aur kitna jiyega ?

Lanat ha PPP walo pr inke Zindagi pr

Niazi Begrat ke baqi thore din bache he

OMG so funny

Lnt i

Hhhhhh

Shikar e kar sakte ho.. Muqabla karne ki himat nae hai kiso ma b..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر نے آصف زرداری کی صحت سے متعلق انتہائی تشویشناک انکشاف کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہاہے کہ آن ریکارڈ کہتا ہوں کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کا دماغ چھوٹا ہوگیا ہے، ترجمان پمز اسپتال - ایکسپریس اردوسابق صدر کے میڈیکل بورڑ میں کارڈیک اور نیورو سرجن ڈاکٹرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ترجمان پمز 10%? ابے غور سے دیکھ دماغ نہیں بھوسا ہوگا 😜 Hahaha hahaha hahaha hahaha hahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn Newsجناب آصف علی زرداری کے مرض کی شدت اس کی متقاضی تھی۔ Zardari granted bail on medical ground - ISLAMABAD HIGH COURT
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی Kisi ghreb ki q nahi hoti..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »