آصف زرداری کی ضمانت خوش آئند ہے، اسفندیار ولی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری کی ضمانت خوش آئند ہے، اسفندیار ولی تفصيلات جانئے: DailyJang

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینا خوش آئند ہے، پشاور سے جاری اپنے ایک بیان میں اے این پی سربراہ نے کہا کہ آصف زرداری کوصحت کےمسائل درپیش ہیں، عدالت کافیصلہ اچھی روایت ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ملک کےلئےآصف زرداری کی خدمات ہیں، جن سےانکار ممکن نہیں، سیاسی قیادت کو جیلوں میں رکھنا پرانی روایت ہے، جیل ان کے لئے دوسرا گھر ہوتا ہے۔اے این پی سربراہ نے کہا کہ احتساب کےنام پرجاری سیاسی انتقام کےماحول میں ایسا فیصلہ امید کی کرن ہے، انتقامی بنیادوں پر کسی کوجیل بھیجنا اور اسکی صحت کےساتھ کھلواڑ ناقابل برداشت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور - Pakistan - Dawn Newsجناب آصف علی زرداری کے مرض کی شدت اس کی متقاضی تھی۔ Zardari granted bail on medical ground - ISLAMABAD HIGH COURT
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور، رہائی کا حکم - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی Kisi ghreb ki q nahi hoti..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا AsifAliZardari JeayZardari
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیبریکنگ نیوز۔۔۔۔ ضمانت منظور تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews Honi hi thi pai jan.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »